عام انتخابات میں سول آرمڈ فورسز کے 42 ہزار اہلکار تعینات کرنے کا فیصلہ
بدھ 18 جولائی 2018 21:23
(جاری ہے)
ذرائع کے مطابق نگران وزیراعظم اور کابینہ نے ایک ماہ کی تنخواہیں دیامیربھاشا ڈیم فنڈ میں دینے کا فیصلہ کیا ہے تاہم سرکاری ملازمین کی تنخواہوں میں کٹوتی پر کابینہ میں اختلاف رائے رہا ہے۔
کابینہ اجلاس میں کہا گیا کہ زبردستی تنخواہ میں کٹوتی نہیں کی جا سکتی جس کے بعد فیصلہ کیا گیا کہ سرکاری ملازمین رضا کارانہ دو دن کی تنخواہ دینا چاہیں توکٹوتی ہوگی لیکن جو فنڈ نہیں دینا چاہتے وہ تحریری طور پہ کٹوتی نہ کرنے کے بارے آگاہ کریں گے۔ذرائع کے مطابق نگران وفاقی کابینہ نے گریڈ ایک سے 16 تک کے ملازمین ایک دن جب کہ گریڈ 17 سے 22 تک کے افسران کی 2 دن کی تنخواہ میں کٹوتی کی جائے گی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.