پی آئی اے کا قابل تعریف کام
سکردو میں زخمی ہونے والے لڑکے کو جہاز میں طبی امداد دی
مقدس فاروق اعوان جمعرات 19 جولائی 2018 16:10
(جاری ہے)
ہماری دعا ہے کہ یہ جلدی اور مکمل صحت یاب ہو جائے۔
۔سوشل میڈیا صارفین نے بھی ا س ٹویٹ پر تبصرہ کیا ہے ۔ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا ہے کہ ہمیں پاکستان ائیر لائنز کی طرف سے پاکستانی لوگوں کے لیے کی گئی کوششوں پر فخر ہے ۔پی آئی اے اپنے لوگوں کی پرواہ کرتا ہے۔ان لوگوں کو شرم آنی چاہئیے جو ہمیشہ پی آئی اے پر تنقید کرتے رہتے ہیں۔ ایک سوشل میڈیا صارف کا کہنا تھا کہ ہم پی آئی اے کے اس احسن اقدام کی تعریف کرتے ہیں ۔کیونکہ پی آئی اے نے یہ کام کسی وی آئی پی شخص کے لیے نہیں بلکہ عام شہری کے لیے کیا ہے۔جس نے بھی ان احکامات کا حکم دیا ہے اس کو خراج تحسین پیش کرتے ہیں۔ اس کے علاوہ بھی کئی سوشل میڈیا صارفین نے پی آئی اے کے اس اقدام کو سراہا ہے اور پاکستان ائیر لائنز کو ہمیشہ تنقید کا نشانہ بنانے والوں کو بھی کھری کھری سنائی ہیں۔یاد رہے اس سے پہلے کئی بار پی آئی اے کو مخلتف وجوہات کی بنا پر لوگوں کی طرف سے آڑے ہاتھوں لیا گیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
علی امین گنڈا پور، عمر ایوب اور شبلی فراز کو اسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کا اختیار دیا ہے، عمران خان
-
اسٹیبلشمنٹ اور عمرا ن خان ڈیل کا علم نہیں ہے، کالے شیشوں کے تمام پرمٹ منسوخ کررہے ہیں ، محسن نقوی
-
'اسلام پسند' ریلی کے بعد جرمن وزیر کا سخت کارروائی پر زور
-
اے ایس پی شہر بانو شادی کے بندھن میں بندھ گئیں‘ ویڈیو اور تصاویر وائرل
-
کمزور ، کھوکھلی بنیاد والی حکومت کی مدت پوری ہوتے ہوئے دکھائی نہیں دے رہی ‘ شاہد خاقان عباسی
-
پاکستان اور سعودی عرب کے معاشی تعلقات نئے دور میں داخل ہو چکے، وزیراعظم
-
ای خدمت مرکز گوجرانوالہ میں عوام کی سہولت کیلئے نادرا کی خدمات بھی میسر ہو گئیںٌ
-
190 ملین پاؤنڈ کیس، عمران خان اور بشریٰ بی بی کے علاوہ 8 نام ای سی ایل سے خارج
-
آئین کے تحت سینیٹ کا رکن وزیراعظم نہیں بن سکتا تو ایک سینیٹر ڈپٹی وزیر اعظم کیسے بن سکتا ہے؟.ماہرین آئینی امور کاسوال
-
بشام میں چینی انجینئرز پر حملے میں ملوث 4 دہشت گرد گرفتار
-
فواد چوہدری نے بنیادی اصلاحات پر تمام سیاسی جماعتوں سے متفق ہونے کی اپیل کردی
-
یورپی یونین میں مزید چارجنگ اسٹیشن لگائے جائیں، کار ساز ادارے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.