ملک میں بڑی صنعتوں کی بڑھوتری میں 2.76 فیصد اضافہ
جمعرات 19 جولائی 2018 16:28
(جاری ہے)
اعدادوشمارکے مطابق مئی کے مہینے میں خوراک، بیوریجیز، اورتمباکو کی بڑھوتری میں 16.28فیصد اضافہ ریکارڈ کیا گیا جس کا سالانہ بنیادوں پراثر2.76فیصد ہے ۔
اس عرصہ میں کوئلہ اورپٹرولیم مصنوعات میں بڑھوتری کی شرح 1.22فیصد ریکارڈ کی گئی۔غیردھاتی معدنیات ، آئرن وسٹیل اور آٹوموبائل کی صنعتوں میں بڑھوتری کی شرح بالترتیب 0.87فیصد، 0.54 فیصد اور0.39فیصد ریکارڈ کی گئی۔مئی کے مہینے میں کوگنگ آئل کی پیداوارمیں 23.33فیصد جبکہ بناسپتی گھی کی پیداوارمیں تقریباً تین فیصد اضافہ ریکارڈ کیاگیا ہے۔مزید تجارتی خبریں
-
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی
-
ڈالر کی قدر میں کمی کے ساتھ ہی گاڑی خریدنے کے خواہمشند افراد کے لئے بڑی خوشخبری
-
پاکستان اور مشرقی ایشیا کے ممالک کے درمیان دو طرفہ تجارت کے حجم میں اضافہ ریکارڈ
-
چاول کی برآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے 9 ماہ میں نمایاں اضافہ
-
زیر گردش کرنسی کے حجم میں ہفتہ وار بنیادو ں پر 1.5 فیصد کی کمی ، ڈیپازٹس میں اضافہ
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں مندی، 100 انڈیکس 96پوائنٹس کی کمی سے 71ہزار6پوائنٹ پر آگیا
-
مرکزی بینک نے شرح سود برقراررکھ کرکاروباری برادری کومایوس کیا ہے،میاں زاہد حسین
-
برائلر گوشت کی قیمت میں15روپے کلو کمی
-
ایل پی جی کی فی کلو قیمت میں 11روپے 88پیسے کی کمی
-
انٹربینک میں روپے کے مقابلے ڈالر کی قدر بڑھ گئی جبکہ اوپن مارکیٹ میں ڈالر سستا
-
سونے کی قیمتوں میں کمی کا رجحان
-
ایس ای سی پی اوربلوچستان کے سکول ایجوکیشن ڈیپارٹمنٹ کے درمیان مفاہمت کی یادداشت پر دستخط
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.