"گو نواز گو" کے نعروں نے جیل میں بھی نواز شریف کا پیچھا نہ چھوڑا
نواز شریف کو دیگر قیدیوں کے ساتھ مسجد میں نماز ادا کرنے سے بھی روک دیا گیا، میڈیا رپورٹس
مقدس فاروق اعوان جمعرات 19 جولائی 2018 17:23
(جاری ہے)
رپورٹس میں مزید بتایا گیا ہے کہ سیکورٹی خدشات کے پیش نطر نواز شریف اور مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہاؤس منتقل کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔
خیال رہے کہ دو روز قبل اڈیالہ جیل میں نواز شریف اور مریم نواز کی سیکیورٹی کو ریڈ الرٹ کر دیا گیا تھا۔ نواز شریفکی سکیورٹی پر چھ اہلکار تعینات جبکہ ان کے ساتھ ایک مشقتی بھی کام کر رہا ہے۔ جیل ذرائع نے بتایا کہ مریم نواز کی سیکیورٹی پر خاتون ڈپٹی سپریٹنڈنٹ سمیت 6 خواتین اہلکار تعینات کی گئی ہیں۔ جیل کھولنے کے دوران نواز شریف کو محدود رہنے جبکہ مریم نواز کو بھی محتاط رہنے کی ہدایت کی گئی۔ جیل میں نواز شریف کو اخبارات بھی مہیا کیے گئے۔ نواز شریف اور مریم نواز کو جیل میں دئے جانے والے کھانے اور پانی کی نگرانی خود جیل سپریٹنڈنٹ نے اپنے ذمے لی ہے۔ گذشتہ روز کئی لیگی کارکنان بھی اڈیالہ جیل کے باہر اکٹھے ہوئے اور اڈیالہ جیل کے گیٹ نمبر 5 پر شدید نعرے بازی بھی کی۔ قبل ازیں خبر آئی تھی کہ نواز شریفاور مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہائوس منتقل کرنے کے لیے جیل انتظامیہ نے حتمی فیصلہ کر لیا گیا ہے جس کے تحت آئندہ چند روز میں سابق وزیر اعظم نواز شریف اور ان کی صاحبزادی مریم نواز کو سہالہ ریسٹ ہائوس منتقل کیے جانے کا امکان ہے۔ذرائع کے مطابق یہ فیصلہ سکیورٹی خدشات کے پیش نظر کیا گیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.