ْپاکستانی اداکار گوہر ممتاز ، اداکارہ صبور علی ایک رومانوی ڈرامے میں کام کرتے نظر آئینگے
عشق میں کافر‘ نامی ڈرامے میں دونوں اداکار میڈیکل اسٹوڈنٹ بنیں گے
جمعہ 20 جولائی 2018 12:20
(جاری ہے)
میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے صبور علی نے اپنے نئے ڈرامے کے حوالے سے کہا کہ ’اس ڈرامے کی کہانی لو ٹرائنگل پر مبنی ہے، جس میں تین ڈاکٹرز گوہر، میں اور مومنہ اقبال بنے ہیں، جو ایک ساتھ پڑھتے ہیں‘۔انہوں نے کہا کہ اس ڈرامے میں کالے جادو اور پسند جنون بن جانے جیسے سنگین موضوع کو بھی پیش کیا جائیگا۔ڈرامہ ’عشق میں کافر‘ جلد اے پلس چینل پر نشر ہوگا۔اس کی ہدایات عامر یوسف کررہے ہیں، جبکہ کہانی عمیرا احمد نے تحریر کی۔
مزید فن و فنکار کی خبریں
-
سونیا حسین نے اپنی خوبصورتی اور فٹنس کا راز بتا دیا
-
بالی ووڈ اداکار عمران خان کی 9 سال بعد انڈسٹری میں واپسی
-
ڈکی بھائی کی اہلیہ عروب جتوئی ڈیپ فیک ویڈیو کا شکار
-
کیریئر میں کامیابی حادثاتی نہیں، بہت محنت کی ہے، تاپسی پنو
-
امریکی اداکارہ نے حماس کے خلاف اسرائیلی پروپیگنڈے کو مسترد کردیا
-
نامور مزاحیہ اداکار منور ظریف کی برسی منائی گئی
-
مہک ملک 3 مئی کو تماثیل تھیٹر میں جلوہ گر ہونگی
-
سٹیج و ریڈیو فنکاروں کی بنیادی تربیت گاہ ہوتی ہے، مصطفی قریشی
-
تقریب کے دوران صحافی نے یشما گل کو زخمی کردیا
-
اداکاراربازخان نے ملائیکہ اروڑا کو تذبذب کا شکار قراردے دیا
-
اربازخان نے فائرنگ کے بعد گلیکسی اپارٹمنٹ سے جانے کی خبروں پرخاموشی توڑدی
-
امرسنگھ چمکیلا کے لیے بھاری قیمت چکانا پڑی، پرینیتی چوپڑا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.