عدالت عظمٰی نے پنجاب اسمبلی کے حلقہ پی پی 105 سے پیپلز پارٹی کے امیدوار رانا فاروق کیخلاف درخواست خارج کر دی
جمعہ 20 جولائی 2018 23:04
(جاری ہے)
جمعہ کو عدالت نے سماعت کی تو جسٹس شیخ عظمتن نے کہا کہ انتخابات میں کم وقت رہ گیا ہے،اس مرحلے پر کسی کو الیکشن سے نہیں روک سکتین لیکن الیکشن کے بعد اعتراض اٹھایا جاسکتا ہے۔عدالت نے این اے 227ن سے امیدوار صاحبزادہ شبیر حسین کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے جانے کے خلافن دائر درخواست کی سماعت غیر معینہن تک ملتوی کرتے ہوئے انھیں مخالف امیدواروں کو فریق بنانے کی اجازت دیدی۔
کیس کی سماعت ہوئی تو صاحبزادہ شبیر حسینن کے وکیل نے موقف اپنایا کہ ان کے موئکل نے جانچ پڑتال سے پہلے انتخابی اخراجات کے لئے اکائونٹ کھولا تھان لیکن اس کے باجود ان کے مئوکل کے کاغذات نامزدگی مسترد کئے گئے۔فاضل جج نے کہا کہ درخواست گزار نے مخالف امیدواروں کو فریق نہیں بنایا ہے،درخواست میں ترمیم کرنی ہوگی۔وکیل نے بتایا کہ ان کے مئوکل نے مخالف امیدواروں صاحبزادہ ابوالخیر زبیر،حکیم خان اور صلاح الدین کو فریق بنانے کی درخواست دی ہے۔عدالت نے مخالف امیدواروں کو فریق بنانے کی درخواست پر سماعت غیر معینہ مدت تک ملتوی کر دی۔مزید قومی خبریں
-
مئی کو بانی پی ٹی آئی نے عوام کو ورغلایا،شرجیل میمن
-
اتحاد کی طاقت سے ہم دہشت گردی کی لعنت کو مکمل طور پر ختم کر دیں گے، وزیر داخلہ محسن نقوی
-
2 انتہائی مطلوب دہشت گرد اپنے ہی ساتھیوں کی فائرنگ سے ہلاک
-
دو جاپانی کار کمپنیوں کا قیمتوں میں کمی نہ کرنے کا فیصلہ
-
سعودی وفد کا دورہ پاکستان ، 10 ارب ڈالر تک کی سرمایہ کاری کے معاہدوں پر دستخط متوقع
-
نائلہ کیانی ہزاروں میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی خاتون بن گئیں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.