مسلم لیگ ن سلانوالی میں متاثر کن عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب رہی
سرگودھا میں مسلم لیگ ن کے تاریخی جلسے نے مخالفین کے لیے خطرے کی گھنٹی بجا دی
سید فاخر عباس ہفتہ 21 جولائی 2018 20:09
(جاری ہے)
میڈیا رپورٹس کے مطابق مسلم لیگ ن سلانوالی میں متاثر کن عوامی طاقت کا مظاہرہ کرنے میں کامیاب رہی۔
جلسے میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اور پنڈال مکمل طور پر لوگوں سے بھر گیا۔اس موقع پر جب جلسہ گاہ کے فضائی مناظر دکھائے گئے تو لوگوں کا ٹھاٹھیں مارتا ہوا سمندر تھا جو شہباز کا خطاب سننے کے لیے بے چین تھا۔ اس حوالے سے ن لیگ کے متوالوں میں ایک خاص قسم کا جوش و جذبہ پایا جارہا تھا۔ اتنی بڑی تعداد میں کارکنان کا اٹک جلسے میں اکٹھا ہو جانے کومسلم لیگ ن کی ایک بہت بڑی کامیابی سمجھا جارہا ہے۔اس موقع پر شہباز شریف بھی خاصے خوش اور پرجوش نظر آئے۔ سرگودھا کے ووٹرز کی اتنی بڑی تعداد نے اس شہر سے مسلم لیگ ن کی فتح کا نقارہ بجا دیا،اگر یہ فتح کا نقارہ نہ ہو تو بھی یہ مسلم لیگ ن کی مقبولیت کا منہ بولتا ثبوت ہیں۔ اور یہ جلسہ اس بات کی علامت ہے کہ مسلم لیگ ن آج بھی عوامی طاقت کا بھرپور مظاہرہ کرنے کے قابل ہے۔مزید اہم خبریں
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
-
رواں سال پاکستان کی معاشی ترقی 2 فیصد رہنے کا امکان ہے
-
آئندہ مالی سال میں پاکستان کو بیرونی فنانسنگ کیلئے 23 ارب ڈالرز کا تخمینہ لگا لیا گیا
-
جنرل اسمبلی: فلسطینی مبصر ریاست کے حقوق بڑھانے کی قرارداد بھاری اکثریت سے منظور
-
تھیلیسیمیا کا علاج اب جین تھیراپی سے ممکن
-
پنجاب حکومت نے تندوروں پر روٹی کی قیمت میں مزید کمی کا اعلان کردیا
-
عوامی سیاسی جماعت کو ”انتشاری گروہ“ کہہ کر ”معافی“ کا مطالبہ متفقہ طور پر مسترد کرتے ہیں
-
رفح سے انخلاء کے دوران یو این کا مزید امدادی راہداریاں کھولنے کا مطالبہ
-
9 مئی کے تمام قیدی اور قیدی نمبر804 اور بشریٰ بی بی پر کیسزختم کئے جائیں
-
خیبر پختونخوا کے نوجوانوں کو ہنر مند بنانے کا یورپی منصوبہ
-
جماعت اسلامی ری الیکشن نہیں چاہتی، فارم 45 پرانتخابی نتائج کی تشکیل ہمارا مطالبہ ہے
-
روزمرہ کی زندگی میں جدوجہد کرتی افغان خواتین
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.