اوپن یونیورسٹی ڈائریکٹوریٹ آف ریجنل سروسسز کی ویب سائٹ بنارہی ہے ،ْ لانچنگ اگست میں ہوگی
ہر دفتر کا الگ پورٹل ہوگا ،ْ طلبہ کو مطلوبہ معلومات حاصل کرنے میں آسانی ہوگی
اتوار 22 جولائی 2018 13:20
(جاری ہے)
حالیہ برسوں میں معیاری تعلیم کے فروع اور یونیورسٹی کو ریسرچ بیسڈ تعلیمی ادارہ بنانے پر خصوصی توجہ مرکوز رہی اور تحقیقی کام کوسماجی و معاشی مسائل کے حل سے وابستہ کیا گیا۔
اِس کانفرنس میں وڈیو کانفرنسنگ لنک کے ذریعے یونیورسٹی کے 44۔ریجنل ڈائریکٹرز نے شرکت کی۔ کانفرنس کا بنیادی مقصد ملک بھر میں باالخصوص دور دراز اور کم ترقی یافتہ علا قوں سے زیادہ سے زیادہ لوگوں کو تعلیمی نیٹ ورک میں لانے اور میٹرک تا پی ایچ ڈی سطح تک کے سمسٹر خزاں2018ء کے داخلوںکے خواہشمند افراد کے لئے قریب ترین مقامات پر داخلوں کی تمام سہولیات کی فراہمی کے لئے ریجنل ڈائریکٹرز سے مشاورت اور انہیں ہدایات دینا تھی۔وائس چانسلر نے ریجنل ڈائریکٹرز کو تعلیم کے معیار پر خصوصی توجہ دینے کی ہدایت کی کہ اور کہا کہ یکم اگست سے شروع ہونے والے سمسٹر خزاں 2018ء کے داخلوں کے خواہشمند نئے امیدوار اور پہلے سے جاری طلبہ کو تعلیمی سرگرمیوں میں ہر ممکن سہولت فراہم کرنے کو یقینی بنایا جائے۔ریجنل ڈائریکٹرز اجلاس میں ڈین ایجوکیشن ،ْ پروفیسر ڈاکٹر ناصر محمود ،ْ ڈین سوشل سائنسسز ،ْ پروفیسر ڈاکٹر ثمینہ اعوان ،ْ ڈین سائنس ،ْ پروفیسر ڈاکٹر سید ظفر الیاسی ،ْ ڈین کلیہ عربی و علوم اسلامیہ ،ْ پروفیسر ڈاکٹر محی الدین ہاشمی ،ْ ڈائریکٹر ریجنل سروسسز انعام الله شیخ ،ْ ڈائریکٹر شعبہ داخلہ،ْ سید ضیاء الحسنین ،ْ ڈائریکٹر سٹورنٹ افئیرز ،ْ رانا طارق جاوید اور دیگر سینئر اساتذہ اور آفیسرز موجود تھے۔ ڈائریکٹر ریجنل سروسسز نے علاقائی دفاتر کی سہولتوں میں اضافہ کرنے کے لئے کئے گئے حالیہ اقدامات بیان کئے اور وائس چانسلر کے تعاون پر ان کا شکریہ ادا کیا۔علاقائی ناظمین سے یونیورسٹی کے چاروں ڈین نے بھی خطاب کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
وزیر داخلہ محسن نقوی کا اسلام آباد پولیس خدمت مرکز 24 گھنٹے کھلا رکھنے کا اعلان
-
ایف بی آر، وزارت داخلہ کو تیل کی اسمگلنگ کے خلاف کریک ڈاؤن کرنے کی ہدایت
-
ن لیگ پنجاب نے نو از شریف کو پارٹی کی قیادت دوبارہ سنبھالنے کی درخواست کر دی
-
روپیہ مستحکم رکھنے کیلئے اسٹیٹ بینک نے مارکیٹ سے 5 ارب ڈالر خریدے
-
پابند سلاسل خواتین کیلئے ریلی نکالنا چاہتے ہیں، یہ قیدی وین کے دروازے کھولے کھڑے ہیں، عمرایوب
-
پڑوسیوں میں مخاصمانہ رویہ رکھنے والے ممالک کی وجہ پاکستان کو مضبوط دفاعی صلاحیتوں کی ضرورت ہے ،سردار مسعود خان
-
مذہبی سیاحت کو فروغ دے کر سکھوں سمیت مذہبی مقامات پر غیر ملکیوں کو راغب کیا جاسکتا ہے ، وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی
-
سینٹ ، صدر کے مشترکہ اجلاس سے خطاب پر شکریہ ادا کرنے کی تحریک منظور
-
منفی پروپیگنڈا، ترقی و خوشحالی کیلئے کام کرنے سے نہیں روک سکتا، آرمی چیف
-
وزیر صحت خواجہ سلمان رفیق سے کنگ ایڈورڈ میڈیکل یونیورسٹی میں برطانیہ کی معروف جامعات کے وفد کی ملاقات
-
بینک دولتِ پاکستان کی زری پالیسی کمیٹی کا اجلاس 29 اپریل کو ہوگا
-
کل ہمارے یوم تاسیس پر پولیس کیک بھی اٹھا کر لے گئی تھی،بیر سٹر گوہر
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.