فلم ’’کارواں‘‘کا پردے کے پیچھے کا ڈائیلاگ پرومو جاری

پیر 23 جولائی 2018 12:28

فلم ’’کارواں‘‘کا پردے کے پیچھے کا ڈائیلاگ پرومو جاری
ممبئی ۔23 جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 23 جولائی2018ء) بالی وڈ اداکار عرفان خان کی فلم ’’کارواں‘‘ کے پردے کے پیچھے کا ڈائیلاگ پرومو جاری کر دیا گیا۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق ہدایتکار اکرش کھرانہ اور پروڈیوسر رونی سکریو والا اور پریتی راتحی گپتا کی کامیڈی فلم ’’ کارواں‘‘ کے پردے کے پیچھے کے ڈائیلاگ پرومو کی وڈیو جاری کی گئی ہے جس میں اداکار عرفان خان شوکت کا کردار ادا کر رہے ہیں جبکہ فلم میں اداکار دلقیر سلمان اور متھالی پلکر بھی شامل ہیں، فلم رواں سال 3 اگست کو ریلیز کی جائے گی۔

متعلقہ عنوان :