شہبازشریف کی نوازشریف کوفوری اسپتال منتقل کرنےکی اپیل
نوازشریف کودل کی شدید تکلیف ہے، جیل انتظامیہ نےنوازشریف بنیادی سہولتوں سے محروم رکھا۔ صدرمسلم لیگ ن شہبازشریف
ثنااللہ ناگرہ پیر 23 جولائی 2018 16:43
(جاری ہے)
اس سے قبل سابق وزیراعظم نوازشریف کی طبیعت خراب ہونے پرآج میڈیکل بورڈ نے ان کا اڈیالہ جیل میں ہی طبی معائنہ کیا۔
جس کو مدنظر رکھتے ہوئے ڈاکٹرز نے ابتدائی طور پر نوازشریف کو جیل سے اپستال منتقل نہ کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔اسی طرح میڈیکل چیک اپ میں نوازشریف کوجیل میں ہی طبی امداد فراہم کرنے کا فیصلہ کیا گیا ہے۔مختلف ٹیسٹ کی مکمل رپورٹس آنے پرعلاج کے حوالے سے حتمی فیصلہ کیا جائے گا۔ جیل ذرائع کے مطابق میڈیکل بورڈ نوازشریف کا طبی معائنہ کرنے کے بعد واپس روانہ ہوگیا ہے۔ واضح رہے سابق وزیراعظم نواز شریف کی گزشتہ روزاڈیالہ جیل میں طبیعت خراب ہوگئی۔ جس پر اڈیالہ جیل انتظامیہ نے ان کے میڈیکل چیک اپ کیلئے ڈاکٹرز کی ٹیم کوبلایا۔ راولپنڈی انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی کے سربراہ میجر جنرل (ر) اظہر کیانی کی سربراہی میں میڈیکل بورڈ نے نواز شریف کا جیل میں مکمل طبی معائنہ کیا۔ طبی معائنے کے دوران اس مرض کی تشخیص ہوئی ہے کہ نوازشریف کے خون میں یوریا کی مقدار خطرناک حد تک پہنچ گئی ہے جس سے ان کی کڈنی فیل ہونے کا خدشہ ہے۔ میڈیکل ٹیم نے مزید بتایا کہ نوازشریف کے جسم میں پانی کی شدید کمی اور دل کی دھڑکن بھی ناہموار ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہم محمد بن سلمان کو پاکستان میں خوش آمدید کہتے ہیں
-
بیرون ممالک سے کیڑوں والی گندم امپورٹ کیے جانے کا انکشاف
-
اسرائیلی فوج کا فلسطینیوں سے رفح کے مشرقی حصوں سے انخلا کا مطالبہ
-
ملک میں جان بچانے والی 100سے زائد ادویات کی قلت پیدا ہو گئی
-
رفح میں پناہ لیے افراد کو اکیلا نہیں چھوڑیں گے، انرا کا عزم
-
وفاق اور صوبے کے درمیان پل کا کردار ادا کروں گا، صوبے کے مسائل اور مشکلات کے حوالے سے وفاقی حکومت سے بات کی جائے گی. جعفر مندوخیل
-
گندم درآمد اسیکنڈل ملک دشمنی ہے، نیب فوری طور پر ذمہ داروں کیخلاف کاروائی کرے
-
وزیراعلیٰ کی مصنوعی مہنگائی کو پرائس کنٹرول میکانزم کے ذریعے کم کرنے کی ہدایت
-
وزیراعلیٰ پنجاب کی ہدایت پر بڑا کریک ڈاؤن، منشیات فروش جارڈن گینگ گرفتار
-
حارث رؤف ورلڈ کپ تک دوبارہ فٹ ہو جائیں گے، بابر اعظم پرامید
-
گندم اسکینڈل پر انکوئری کب کرنی ہے؟ گندم اسکینڈل پر شاید آپ اگلی حکومت میں انکوائری کریں گے. اسلام آباد ہائی کورٹ
-
یورپی کار ساز ادارے چین کے سامنے گھٹنے ٹیکنے پر مجبور
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.