حسن علی نے وکٹ لینے پر جنریٹر چلانے کیلئے دوست کے خدمات حاصل کرلیں
پیر 23 جولائی 2018 19:18
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق حسن علی نے زمبابوے کے خلاف میچ میں زمبابوین کپتان ہیملٹن مسا کاڈزا کو کلین بولڈ کیا تو خود جرنیٹر سٹائل میں خوشی نہیں منائی بلکہ خوشی منانے کے لیے اپنے جگری یار شاداب خان کو بلا لیا اور پھر شاداب خان نے وہاں حسن علی کے پاس پہنچ کر جرنیٹر سٹائل میں خوشی منائی ،یہ منظر دیکھ کر ٹیم کے دیگر کھلاڑی بھی ہنسنا شروع ہو گئے اور سٹیڈ یم میں موجود پاکستانی مداحوں نے بھی اس حرکت کو خوب پسند کیا۔
واضح رہے کہ گزشتہ میچ میں وکٹ لینے کے بعد جب حسن علی نے جرنیٹر سٹائل لگا یا تھا تو ان کے گردن کے پٹھوں میں کھنچآ آگیا تھا جس کی وجہ سے وہ موقع پر ہی کھنچاوکی وجہ سے بیٹھ گئے تھے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
پاکستان نے آئرلینڈ کو باآسانی شکست دے کر سیریز جیت لی
-
بابر اعظم نے ویرات کوہلی کا ٹی ٹونٹی ریکارڈ توڑ دیا
-
لیونل میسی نے سعودیہ پر امریکا کو ترجیح کیوں دی
-
سیریز جیتنے کیلئے پاکستان کو ہدف مل گیا
-
تیسرا ٹی ٹونٹی ، آئرلینڈ نے پاکستان کو جیت کے لیے بڑا ہدف دیدیا
-
سیریز کا آخری ٹاکرا، پاکستان نے ٹاس جیت لیا
-
آئی سی سی سکیورٹی ہیڈ کی پی سی بی حکام سے چیمپئنز ٹرافی کے منصوبوں پر تبادلہ خیال
-
قومی ہاکی ٹیم (کل ) وزیراعظم کی مہمان بنے گی
-
آسٹریلیا کا پاکستان کے بعد بھارت کیخلاف سیریز میں بھی فین زونز بنانے کا فیصلہ
-
راجستھان رائلز اور پنجاب کنگز کے مابین انڈین پریمیئر لیگ کاواحد میچ کل کھیلا جائے گا
-
پاکستان ٹینس فیڈریشن نے ڈیوس کپ ٹائی کیلئے ٹرائلز میں 2 کھلاڑیوں کا انتخاب کر لیا
-
بھارتی اداکارہ سونالی بیندرے کا شعیب اختر کے پرانے بیان پر رد عمل
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.