Live Updates

انصاف لائرز فو رم کے زیر اہتمام وکلا ء کنو نشن

منگل 24 جولائی 2018 00:00

گوجرانوالہ ۔23جولائی(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 24 جولائی2018ء) انصاف لا ئر ز فو رم کے زیر اہتمام وکلا ء کنو نشن منعقد ہوا جس کے مہما ن خصو صی پا کستان تحر یک انصاف کے امید وار این اے 81 چو ہدری صد یق مہر ،ڈویژن صدر انصا ف لا ئر ز فو رم چو ہد ری سعید بھٹہ ،ضلعی صدر چو ہد ری ند یم اشر ف کھو کھر ، چو ہد ری بشیر بھٹہ ،چو ہد ری اشر ف بھٹہ ،ڈا کٹر زا ہد ،چو ہدری انور کمبو ہ ، میڈ م شکیلہ رانا ، سر دار عبد الما جد،علو ی حسین، میا ں ارشد ،بلا ل مہر ،ابو بکر مہر اکثر یت تعد اد میں وکلا ء نے شر کت کی کنو نشن سے خطا ب کر تے ہوئے ممبر ان پنجا ب بار چو ہد ری سعید بھٹہ نے کہا کہ یہ تقریب صر ف چو ہد ری صد یق مہر کے الیکشن کے لا ئحہ عمل کے لیے کنو نشن بلا یا گیا اورمیں آ پ کے نما ئند گی کر تے ہو ئے چو ہد ری صد یق کو یہ کہنا چا ہتا ہو ں کہ 25 جو لا ئی کو الیکشن کے تحر یک انصا ف فو رم کے ذمے ہے اور ہم انشا ء اللہ ہم آپ کے شا نہ بشانہ کھڑے ہیں، 25 جو لا ئی کو انشا ء اللہ انصا ف لا ئر ز فو رم کے ممبر ان بلے پر مہر لگا کر این اے 81 میں قا نو ن انصاف لا ئرز فو رم کا چلے گا اور این اے 81 چو ہد ری صد یق اور عمران خان کا جھنڈا گا ڑھے گا، تقر یب سے امید وار این اے 81 چو ہد ری صد یق مہر نے وکلا ء کا شکر یہ ادا کیا اور مزید کہا کہ 25 جو لا ئی کو الیکشن والے دن بلے پر مہر لگا کر تبد یلی کا نعر ہ لگا ئیں، گو جرانوالہ کپتا ن عمران خا ن کا قلعہ بن چکا ہے، تقر یب سے دیگر نے خطا ب کیا۔

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات