نگراں وزیر اعظم نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا

بدھ 25 جولائی 2018 16:36

نگراں وزیر اعظم نے اپنا ووٹ کاسٹ کرلیا
سوات (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 25 جولائی2018ء) نگراں وزیر اعظم جسٹس (ر) ناصر الملک نے انتخابات 2018 میں اپنا ووٹ ڈال دیا۔

(جاری ہے)

میڈیا رپورٹ کے مطابق انتخاب 2018 میں ووٹ کاسٹ کرنے کیلئے جی ٹی روڈ سوات میں اپنے انتخابی حلقے پہنچے تھے، جہاں انہوں نے اپنا حق رائے دہی استعمال کیا۔