ابو ظہبی:منشیات کی برآمدگی پر 1,274 افراد گرفتار کیے گئے
گرفتار کیے گئے افراد سے مجموعی طور پر 600 کلو گرام منشیات برآمد ہوئی
محمد عرفان بدھ 25 جولائی 2018 16:09
(جاری ہے)
بریگیڈیئر الرشیدی کا کہنا تھا کہ منشیات کا استعمال ایک عالمی مسئلہ ہے۔
نشے کی طرف رغبت کے پیچھے کئی وجوہات ہیں تاہم مذہب سے دُوری اور ماں باپ کے درمیان ازدواجی تلخی کے باعث پریشان حال بچے منشیات میں راہِ فرار حاصل کر رہے ہیں۔ والدین کا اپنے بچوں کو نشے سے بچانے اور اُس کی شخصیت کی تعمیر میں کردار کلیدی نوعیت کا ہوتا ہے۔ انہوں نے امارات میں مقیم افراد سے اپیل کی کہ وہ نوجوان نسل میں نشے کے بڑھتے ہوئے رحجانات کو لگام دینے کے لیے پولیس کے ساتھ بھرپور تعاون کریں تاکہ لوگوں کی زیادہ سے زیادہ تعدادکو اس لعنت سے ممکنہ حد تک بچایا جا سکے۔ اس مقصد کے لیے 80002626 پر کال کر کے اپنے ارد گرد کی منشیات سے متعلقہ کسی بھی سرگرمی کی اطلاع دی جا سکتی ہے۔ عوام کے تعاون کے باعث ہی امارات میں ایک محفوظ‘ پُرامن اور خوش حال سماج کی تخلیق کا خواب شرمندۂ تعبیر ہو سکے گا۔مزید بین الاقوامی خبریں
-
منی پور میں خواتین نے 11 مسلح افراد کو فورسز کی حراست سے چھڑالیا
-
اقوام متحدہ کا امریکی جامعات کے طلبہ مظاہرین کے خلاف پولیس ایکشن پر اظہار تشویش
-
بھارت،ویو کے باعث کلاس روم کو سوئمنگ پول میں تبدیل کردیا گیا
-
متحدہ عرب امارات میں بارشوں کے ایک اور سلسلے کے آغاز کی پیشن گوئی
-
واٹس ایپ نے بھارت میں اپنے آپریشن بند کرنے کے دھمکی دے دی
-
امریکہ کی جانب سے نام نہاد ’’حد سے زیادہ پیداوار ‘‘ایک جھوٹا بیانیہ ہے ، چین
-
حرمین انتظامیہ کی زائرین کو ماسک پہننے کی ہدایت
-
اہلیہ پر کرپشن کے الزامات، ہسپانوی وزیراعظم کا استعفی نہ دینے کا فیصلہ
-
امریکا کے بعد فرانس کی یونیورسٹیوں میں بھی غزہ کے حق میں احتجاج
-
بھارت ، مقابلے کے امتحان کے تیاری کرنے والے طلبہ خود کشیاں کرنے لگے
-
بھارت ، اطراف تیندوے کی موجودگی سے شہریوں میں خوف
-
امریکی سرزمین پرقتل کی بھارتی سازش پروائٹ ہائوس کا بیان آ گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.