․ حلقہ این اے 11 کوہستان کولال پلاس کوہستان سے متحدہ مجلس عمل کے آفرین خان 15859 ووٹ لے کر کامیاب قرار‘ غیر سرکاری غیر حتمی نتائج

جمعہ 27 جولائی 2018 01:30

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 11 کوہستان کولال پلاس کوہستان سے متحدہ مجلس عمل کے آفرین خان 15859 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری غیر حتمی نتائج کے مطابق آزاد امیدوار دوست محمد شاکر 14148 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ پاکستان مسلم لیگ کے محبوب الله جان 12627 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 40.89 فیصد رہی۔