این اے 237 ملیر 2- سے تحریک انصاف کے جمیل احمد خان 33280 ووٹ لے کر کامیاب ،غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج

جمعہ 27 جولائی 2018 18:11

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 27 جولائی2018ء) قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 237 ملیر 2- سے پاکستان تحریک انصاف کے جمیل احمد خان 33280 ووٹ لے کر کامیاب قرار پائے۔

(جاری ہے)

الیکشن کمیشن کے غیر سرکاری و غیر حتمی نتائج کے مطابق پاکستان پیپلز پارٹی کے عبدالحکیم بلوچ 31907 ووٹ لے کر دوسرے جبکہ تحریک لبیک پاکستان کے فہیم احمد 11665 ووٹ لے کر تیسرے نمبر پر رہے۔ اس حلقہ میں ڈالے گئے ووٹوں کی شرح 42.23 فیصد رہی۔