انتخابات میں گھپلوں کا الزام، جماعت اسلامی اور (ن) لیگی کارکنان کا ضلع کے تمام حلقوں کی دوبارہ گنتی کیلئے احتجاجی تحریک کا آغاز
ہفتہ 28 جولائی 2018 18:47
(جاری ہے)
قیادت نے ال پارٹیز کانفرنس کے فیصلوں کے مطابق ملکر تحریک چلانے اور ضلع بونیر میں تاریخی احتجاج کرنے کا فیصلہ کیا ۔
اس موقع پر میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے قیادت نے بتایا ہے کہ تینوں صوبائی اور ایک قومی حلقہ پر دوبارہ گنتی کیلئے درخواست دی ہیں اور متعلقہ ریٹرننگ افسرپی کے 21 نے چھ پولنگ اسٹیشن کھولنے اور کسی ایک میں بھی غلطی پائی جانے کی صورت میں دیگر تمام پولنگ اسٹیشنز کھولنے کی یقین دہانی کرائی تھی لیکن اب کئی غلطیاں سامنے انے پر بھی مزید پولنگ اسٹیشن کھولنے سے انکاری ہیں جو عوام کے ووٹ پر ڈاکہ اور امیدواروں کیساتھ ناانصافی قرار دی ہے اور دو ٹوک الفاظ میں کہا ہے کہ پی ٹی آئی کیلئے بنائے گئے منصوبے کے تحت کی گئی دھاندلی اور نتائج میں رد و بدل کیخلاف احتجاجی تحریک مزید تیز کی جائے گی اور تسلی ہونے تک یہ احتجاج جاری رہیگا۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
-
وزیراعلی سندھ سید مراد علی شاہ کی زیر صدارت 31 ویں ایپکس کمیٹی اجلاس
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.