کسانوں اور زراعت کی ترقی کیلئے جامع پالیسی پر ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا گیا
ہے‘ پی ٹی آئی زرعی مصنوعات کو ویلیو ایڈڈ بنائینگے،ضروریات پوری کرنے کے بعد ایکسپورٹ کو بھی یقینی بنایا جائیگا‘ جمشید اقبال چیمہ
جمعرات 2 اگست 2018 19:12
(جاری ہے)
کسانوں کو درپیش مسائل ،زرعی لوازمات پر سبسڈی کی فراہمی ، ریسرچ اور روایتی طریقوں سے جدت کی طرف آنے کیلئے جامع پالیسی پر ابتدائی ہوم ورک مکمل کر لیا گیا ہے ۔
انہوں نے کہا کہ پاکستان زراعت میں خود کفیل ملک ہے صرف اس کی سمت درست کرنے کی ضرورت ہے ۔کسانوں کو ان کی اجناس کا صحیح معاوضہ دلانے کیلئے موثر پالیسی بنائیں گے جس پر جلد اسٹیک ہولڈرز سے مشاورت شروع کی جائے گی ۔ انہوںنے کہا کہ پاکستان کی زرعی مصنوعات کو ویلیو ایڈڈ بنائیں گے اور ملک کی خوراک کی ضروریات پوری کرنے کی بعد ایکسپورٹ کو بھی یقینی بنایا جائے گا ۔ جمشید اقبال چیمہ نے کہا کہ حکومت کے باضابطہ قیام کے بعد ملک بھر میں کسانوں کی کانفرنسز بلائی جائیں گی اور انہیں مشاور ت کے عمل میں شریک کریں گے۔متعلقہ عنوان :
مزید زراعت کی خبریں
-
سورج مکھی کی فصل کٹائی کیلئے تیار ہے، ترجمان محکمہ زراعت
-
کاشتکارکپاس کی کاشت ترجیحا 15 مئی تک مکمل کرلیں، ترجمان محکمہ زراعت
-
کپاس کے کاشتکاروں کیلئے 15 روزہ سفارشات جاری
-
محکمہ زراعت کا کپاس کی ریکارڈ پیداوارحاصل کر نے کےلئے کاشتکاروں کو تمام ممکن سہولیات کی فراہمی کا اعلان
-
محکمہ زراعت کا ٹماٹرکے کاشتکاروں کوآبپاشی میں احتیاط برتنے کامشورہ
-
کھجو ر کے باغبانوں کو درختوں کی شاخ تراشی کی ہدائت
-
تلسی کے کاشتکاروں کو بہتر پیداوار کے حصول کیلئے آبپاشی کا خصوصی خیال رکھنے کی ہدایت
-
بی ٹی اقسام کےخلاف قوت مدافعت روکنے کےلئے کاشتکارکم از کم10فیصد رقبے پر نان بی ٹی اقسام کی کپاس کاشت کریں،ماہرین زراعت
-
ساہیوال نسل کی گائے سب سے زیادہ دودھ دینے والے پالتو جانوروں میں پہلے نمبرپر آگئی
-
پاکستان بزنس فورم کی ایگزیکٹو کمیٹی کا اجلاس
-
مشروم کی 150 اقسام ، ہزاروں لوگ مشروم کی ایکسپورٹ کے ذریعے قیمتی زرمبادلہ کما رہے ہیں، ترجمان آری
-
پنجاب حکومت کا اگلے 2 سالوں کے دوران کاشتکاروں کو 60 فیصد سبسڈی پر 56 اقسام کے زرعی آلات فراہم کرنے کا فیصلہ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.