عمران خان کے قریبی دوست زلفی بخاری کو گہرا صدمہ
رکن پنجاب اسمبلی تحریک انصاف سید یاور بخاری کے والد اور زلفی بخاری کے چچا انتقال کر گئے، میڈیا رپورٹس
مقدس فاروق اعوان اتوار 5 اگست 2018 13:25
(جاری ہے)
اور پچھے چار ہفتوں سے وہ انتخابی سرگرمیوں میں مصروف ہیں۔یاد رہے پاکستان تحریک انصاف کے رکناسمبلی طارق خان دریشک انتقال کر گئے، طارق خان ڈیرہ غازی خان سے صوبائی نشست پر کامیاب ہو ئے تھے اور ملتان کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔
تفصیلات کے مطابقپنجاب کے حلقہ پی پی 296 راجن پور سے رکن پنجاب اسمبلی پاکستان تحریک انصاف کے رہنما طارق خان دریشک ملتان کے نجی ہسپتال میں انتقال کر گئے۔ میڈیارپورٹ کے مطابق پاکستان تحریک انصاف کے نو منتخب رکن پنجاب اسمبلی طارق خان دریشک ملتان کے نجی ہسپتال کے آئی سی یو میں موجود تھے جہاں وہ ہفتے کے روز انتقال کرگئے۔ پی پی 296 ڈیرہ غازی خان سے پاکستان تحریک انصاف کے ٹکٹ پر رکن صوبائی اسمبلی منتخب ہونے والے طارق خان دریشک کو جمعہ اور ہفتہ کی درمیانی شب ملتان کے نجی ہسپتال منتقل کیا گیا تھا۔مزید اہم خبریں
-
9 مئی واقعات، کور کمانڈر حملہ کیس میں مزید 10 ملزمان کی ضمانت منظور کر لی گئی
-
جرمن حکومت کا ملک سے بےخانمانی کے مکمل خاتمے کا منصوبہ
-
گندم بحران سے متعلق صحت مند بحث کی بجائے بس تنقید ہورہی ہے
-
عوام پر ایک اور "بجلی بم" گرانے کی تیاریاں
-
پاکستان: آئی ایم ایف مشن کے دورے سے قبل ریٹائرمنٹ کی عمر بڑھانے پر غور
-
پارٹی کا انتخابی نشان لینے میں ناکام رہنے والا نااہل پارٹی کو بےنشان کرگیا
-
کہتے7 فیصد لوگوں نے پی ٹی آئی کو ووٹ دیا،جھوٹ کی بھی کوئی حد ہوتی ہے
-
ترجمان پاک فوج کا بیان تضادات سے بھرپور ذہن کی غمازی کر رہا تھا، رؤف حسن
-
پنجاب بھر میں شراب و بیئر صرف پرمٹ ہولڈرز کو ملے گی
-
صوبائی وزراء صحت خواجہ عمران نذیر اور خواجہ سلمان رفیق کی زیر صدارت اجلاس
-
وزیرداخلہ کا اووربلنگ اور بجلی چوری روکنے کیلئے کریک ڈاون تیز کرنے کا حکم
-
نواز شریف نے توشہ خانہ ریفرنس میں بریت کی درخواست دائر کردی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.