الیکشن کمیشن اپنی ذمہ داری پوری کرنے میں ناکام رہا،جسٹس(ر) وجیہہ الدین احمد
اتوار 5 اگست 2018 20:20
(جاری ہے)
سیکرٹری جنرل سید منظور گیلانی نے کہا کہ 25 جولائی کو الیکشن کمیشن نے انتخابی وقت میں اضافہ سے انکار کر کے عوام کو ان کے حق نمائندگی سے محروم کر دیا اور دوسری طرف انتخابی نتائج میں کئی گھنٹے تاخیرہو گئی جس پر کئی سوالات اٹھائے جا رہے ہیں۔
ان خیالات کا اظہار پاکستان پیپلز موومنٹ کی سٹیرنگ کمیٹی کے اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کیا گیا۔اجلاس کی صدارت جسٹس (ر) وجیہ الدین احمد نے کی۔اجلاس میں سید منظور گیلانی سیکرٹری جنرل۔اظہر جمیل ایڈیشنل سیکرٹری جنرل/ترجمان۔سید ظہیر گیلانی سیکرٹری اطلاعات۔راو خالد عظمت۔ارشد علی انجم اور دیگر نے شرکت کی۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
سکول ٹیچر سے زیادتی کرنے والے ملزم کی چودہ سال سزا کالعدم قرار
-
منشیات فروشوں کے خلاف کریک ڈائون کر رہے ہیں، اسلحہ کی نمائش کی اجازت نہیں ہوگی ، شرجیل انعام میمن
-
راولپنڈی،پتریاٹہ پولیس کی کارروائی ،ناجائز اسلحہ پرملزم گرفتار
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت ایپکس کمیٹی کا اجلاس
-
صوبائی وزیر صحت خواجہ عمران نذیر کی جناح ہسپتال آمد ،یورالوجی ٹرانسپلانٹ سنٹر کا دورہ کیا
-
گھریلو کنکشن کیلئے ایل این جی کی بنیاد پر ڈیمانڈ نوٹسز کی فیس مقرر
-
پنجاب کو مکمل طورپرپولیو فری بنانا ہمارا عزم، ویکسی نیشن مہم کی ذاتی طور پر مانیٹرنگ کررہی ہوں،مریم نواز
-
سید ناصرحسین شاہ کی کراچی یونین آف جرنلسٹس کے نومنتخب عہدیداروں کو مبارکباد
-
پیپلزپارٹی آزاد و خودمختار پریس کی حمایت کرتی ہے، جس کا جمہوری عمل کے فروغ میں کلیدی کردار ہے،بلاول بھٹو زرداری
-
گورنر سندھ کامران ٹیسوری کے ہمراہ وفاقی وزیر داخلہ محسن نقوی کا آئی ٹی مارکی کا دورہ
-
وفاقی وزیرداخلہ محسن نقوی کی کراچی میں چینی قونصلیٹ آمد،چین کے قونصل جنرل سے ملاقات
-
مجرموں کی سرپرستی یا سہولتکاری کرنے والا کوئی بھی ہو اس کے ساتھ کوئی بھی رعایت نہیں برتی جائے گی، شرجیل میمن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.