سندھ ہائی کورٹ نے جی ڈی اے کے دو امیداروں عارف مصطفی جتوئی اور رفیق بانبھن کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روک دیا

پیر 6 اگست 2018 20:45

سندھ ہائی کورٹ نے جی ڈی اے کے دو امیداروں عارف مصطفی جتوئی اور رفیق ..
کراچی (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - این این آئی۔ 06 اگست2018ء) سندھ ہائی کورٹ نے جی ڈی اے کے دو امیداروں عارف مصطفی جتوئی اور رفیق بانبھن کی کامیابی کا نوٹی فکیشن روک دیا ہے ۔

(جاری ہے)

پیر درخواست گزار بیرسٹر ضمیر گھومرو کا اپنی درخواست میں کہنا تھا کہ حلقوں میں بڑے پیمانے پر دھاندلی ہوئی، آر او نے ووٹوں کی دوبارہ گنتی سے انکار کردیا،پیپلز پارٹی کے امیدواروں کی درخواست پر میرٹ پر فیصلہ کیا جائے،عدالت نے الیکشن کمیشن کو دونوں حلقوں پر کامیابی کا نوٹیفیکیشن جاری کرنے سے روک دیا