خادم رضوی نے عمران خان پر دلچسپ تنقید کر ڈالی
عمران خان نے تو خود کبھی ہوٹل میں کھانے کے پیسے نہیں دیے ، وہ بھی انکے یار ہی دیتے ہیں ، وہ خود پریشان ہیں کہ مجھے زبردستی اتنا مینڈیٹ دے دیا گیا ہے
مقدس فاروق اعوان منگل 7 اگست 2018 16:26
(جاری ہے)
ان کو یہ بھی نہیں پتہ ہوتا کہ پیسے بھی دینے ہیں اور ان کے کھانے کا بل بھی ان کے دوست ادا کرتے ہیں۔مولانا خادم رضوی کامزید کہنا تھا کہ یا تو عمران خان اس لیے پریشان ہیں کہ وہ اتنی بڑی ذمہ داری کیسے سنبھالیں گے یا پھر اس لئے پریشان ہیں کہ ان کو یہ مینڈیٹ زبردستی دے دیا گیا ہے۔
عمران خان کو اس بات کی وضاحت کرنی چاہئیے۔مولانا خادم رضوی کاکہنا تھا ہمارے ساتھ جتنی بھی زیادتی ہوئی لیکن ہمارے چہرے مرجھائے نہیں۔ہمارے ساتھ جو زیادتی ہوئی وہ ہمیں معلوم ہے۔یاد رہے الیکشن 2018ء میں پاکستان تحریک انصاف نے واضح برتری حاصل کی تھی جس کے بعد عمران خان آئندہ ملک کے متوقع وزیراعظم ہیں۔تاہم اپویشن جماعتوں کی طرف سے یہ الزام عائد کیا جا رہا ہے کہ عمران خان کو زبردستی جتوایا گیا ہے۔کئی جماعتوں نے الیکشن کو دھاندلی زدہ قرار دے دیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
-
آزاد کشمیر کے بارے میں بھارتی راہنماﺅں کے اشتعال انگیز بیانات اور بلاجواز دعوے علاقائی امن کے لیے سنگین خطرہ ہیں. اسحاق ڈار
-
ڈمی اور غیرذمہ دار لوگوں سے بات نہیں کروں گا‘معلوم ہے کون طاقتور ہیں.علی امین گنڈاپور
-
نوجوانوں کو عدم برداشت اور غلط معلومات کو معاشرے میں پھیلانے والے شرپسند طبقوں کی بیخ کنی اور حوصلہ شکنی کرنے کیلئے اپنا کردار ادا کرنا چاہئے. احسن اقبال
-
پاکستان اور سعودی عرب کے درمیان اعتماد کا رشتہ ہے، حکومت بیرونی سرمایہ کاروں کو سہولت فراہم کرے گی. جام کمال خان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.