ْحالیہ انتخابات میں لوگوں نے بھاری تعداد میںووٹ دے کر اپنا فرض پورا کردیا،محمد خان اچکزئی
اگر کسی کو انتخابات میں کسی قسم کی دھاندلی کا شبہ ہے تو وہ الیکشن کمیشن سے رجوع کرے ، گورنر بلوچستان
جمعرات 9 اگست 2018 21:34
(جاری ہے)
تفصیلات کے مطابق جمعرات کے روز لسبیلہ یونیورسٹی آف ایگریکلچر واٹر ایند میرین سائنسز میں ایڈمنسٹریشن اور وٹنری بلاکس کی نئی عمارت کی افتتاحی تقریب کے موقع پر اوتھل میں میڈیا سے بات چیت کرر ہے تھے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی نے کہا کہ انتخابات نتائج میں تاخیر آرٹی ایس سسٹم فیل ہونے کی وجہ سے ہوئی تا ہم اگر کسی کو انتخابات کے شفاف ہونے میں کوئی شک ہے تو وہ اپنے اعتراضات الیکشن کمیشن کو پیش کر سکتا ہے۔
قبل ازیں انہوں نے لسبیلہ یونیورسٹی میں نئی تعمیر ہونے والی عمارت کا افتتاح کیا۔ اس موقع پر منعقد ہ تقریب سے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی او ر لسبیلہ یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر دوست محمد بلوچ نے خطاب کیا۔تقریب میں کمشنر قلات ڈویڑن سعید احمد جمالی ، ڈی سی لسبیلہ، کمانڈنٹ ایف سی لسبیلہ سمیت دیگر افراد نے بھی شرکت کی۔ اس موقع پر یونیورسٹی کے وائس چانسلر ڈاکٹر دوست محمد بلوچ نے گورنر بلوچستان کو یادگاری شیلڈ بھی پیش کی۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
انوارالحق کاکڑ اور حنیف عباسی کی تکرار درحقیقت قومی خزانے کی چوری میں ملوث کرداروں کا اعتراف جرم ہے
-
پی ٹی اے نے ٹیکس ریٹرن فائل نہ کرنے والوں کی موبائل سمز بلاک کرنے کی تجویزمستردکردی
-
ایک اور آٹو کمپنی کا گاڑی کی قیمت میں لاکھوں روپے کی کمی کا اعلان
-
گرمیوں کے آغاز پر عوام پر نیا "بجلی بم" گرانے پر غور
-
چیف جسٹس کی مدت ملازمت میں توسیع شرم ناک عمل ہو گا
-
صنعت کار انڈسٹری لگائیں ، منافع کمانا آپ کا حق ہے‘بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں.رانا تنویر حسین
-
ملک کو درپیش چیلنجز سے نمٹنے کے لیے مل کر کام کرنا ہوگا، 27سو ارب کے محصولات کی ریکوری کیلئے قانون بن چکا ہے ، ملک موجودہ محصولات سے تین گنا زیادہ محصولات اکٹھا کرنے کی صلاحیت رکھتا ہے،محمد شہبا ز ..
-
سعودی عرب زراعت ، معدنیات، آئی ٹی،آئل ریفائنری ، سولر، پاورڈسٹری بیوشن اورپاور پروڈکشن میں سرمایہ کاری کرنے میں دلچسپی رکھتا ہے.وفاقی وزیرپیٹرولیم
-
ریونیوکلیکشن سب سے بڑا چیلنج ہے، سالانہ وصولیوں کا ہدف تین سے چار گنا کرپشن ،فراڈ اور لالچ کی نظر ہورہا ہے. شہبازشریف
-
بلاول بھٹو نے وزیراعظم سے ملاقات میں کابینہ میں شامل ہونے کیلئے مثبت جواب دیا
-
چیف جسٹس کی مدت کا فکس ہونا عدالت کے وسیع تر مفاد میں ہے
-
حافظ نعیم الرحمن سے محمود اچکزئی، اسد قیصر کی ملاقات، احتجاجی تحریک میں شمولیت کی دعوت قبول کر لی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.