چوہدری سرور گڈ گورننس کیلئے صوبائی حکومت کی بھرپور معاونت کرینگے‘ مسرت چیمہ
پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے بھی صاف ستھری شخصیت کو نامزد کیا جائیگا ‘ ممبر ویمن ونگ ایگزیکٹو کونسل
ہفتہ 11 اگست 2018 19:39
(جاری ہے)
اپنے ایک بیان میں انہوںنے کہا کہ چوہدری محمد سرور نے ماضی میں بھی گورنر پنجاب کے عہدے پر موجود رہتے ہوئے صوبے کی ترقی اور سیاست میں رواداری کے فروغ کیلئے اپنا بھرپور کردار ادا کیا ۔
انہوں نے کہا کہ چوہدری محمد سرو ر کے بطور گورنر پنجاب نامزدگی سے پی ٹی آئی کو بھی مزید تقویت ملے گی اورگڈ گورننس کیلئے صوبائی حکومت کی بھرپور معاونت کریں گے ۔ مسرت چیمہ نے مزید کہا کہ تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان کی جانب سے پنجاب کی وزارت اعلیٰ کیلئے بھی صاف ستھری شخصیت کو نامزد کیا جائے گا اور سب سے پہلی ترجیح عوام کی زندگیوں میں خوشحالی اور آسودگی لانا ہوگا ۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
کالاش قبیلے کا سالانہ تہوارچلم جوش 13 سے 17 مئی تک منایا جائے گا
-
مفادات کے اسیر لوگ پاکستان کو کچھ نہیں دے سکتے،حافظ نعیم الرحمن
-
اراکین اسمبلی اپنے اپنے علاقوں میں گیس چوری اور میٹر ٹمپرنگ رکوانے کیلئے اپنا کردارادا کریں، اعظم نذیرتارڑ
-
صحت مند ماں ہی صحت مند معاشرے کی بنیاد رکھ سکتی ہے،خواجہ سلمان رفیق
-
ڈیجیٹل تبدیلی کیلئے حکومت، سول سوسائٹی، نجی شعبے اور تعلیمی اداروںمیں تعاون ضروری ہے۔شزہ فاطمہ
-
فرح گوگی کے شوہر کی ہائوسنگ سوسائٹی میں توڑ پھوڑ، فریقین سے جواب طلب
-
کے الیکٹرک نے 7 ماہ کی ماہانہ ایڈجسٹمنٹ کی مد میں فی یونٹ 18 روپے 86 پیسے کا بڑا اضافہ کرنے کی درخواست دائر کردی
-
سپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق کا سائرہ افضل تارڑ کے والد کے انتقال پر تعزیت کا اظہار
-
لاہورپولیس کی منشیات فروشوں کے خلاف کارروائیاں ، 3486 ملزمان گرفتار
-
پنجاب حکومت کا کسانوں سے گندم نہ خریدنے کا اقدام ہائیکورٹ میں چیلنج
-
کسی کو اپنی ذاتی سیاست کسانوں کی آڑ میں چمکانے کی اجازت نہیں دیں گے‘عظمیٰ بخاری
-
بھابھی نے شادی والے دن دلہا کو گرفتار کرادیا،جمشید کوارٹر تھانے کے باہر انوکھا احتجاج ،رشتے دار دلہے کی شیروانی لے کر تھانے پہنچ گئے
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.