ملتان کی مویشی منڈی میں دوگروہوں میں خوفناک تصادم
2 افراد جاں بحق ، متعدد افراد زخمی ہو گئے
سید فاخر عباس ہفتہ 11 اگست 2018 20:39
(جاری ہے)
اس موقع پر مویشی منڈیوں میں جگہ کے معاملے پر خاصی لے دے بھی ہوتی ہے اور کچھ ناخوشگوار واقعات بھی سامنے آتے ہیں۔
ایسا ہی ناخوشگوار واقعہ ملتان میں پیش آیا جہاں مویشی منڈی میں دو گروہوں کے مابین خوفناک تصادم ہوا ہے۔بکرمنڈی میں جگہ کی الاٹمنٹ پردوگروپوں میں فائرنگ ہوئی۔اس فائرنگ کے نتیجے میں متعدد افراد زخمی ہو گئے۔زخمی افراد کو قریبی اسپتال میں منتقل کیا گیا تاہم ان میں سے دو زخمی اپنے زخموں کی تاب نہ لاتے ہوئے دم توڑ گئے۔یاد رہے کہ پاکستان میں عید الضحیٰ کی ممکنہ تاریخ کے حوالے سے ماہرین فلکیات کی جانب سے اہم بیان جاری کیا گیا ہے۔ ماہرین فلکیات کا کہنا ہے کہ پاکستان میں عید الضحیٰ 22 اگست بروز بدھ کو ہونے کا امکان ہے۔ پاکستان میں ذی الحج کا چاند 12 اگست کو نظر آ جانے کے واضح امکانات ہیں۔ 12 اگست کو ذی الحج کا چاند نظر آنے کی صورت میں پاکستان میں عید الضحیٰ 22 اگست بروز بدھ کو ہوگی۔ جبکہ ذی الحج کا چاند دیکھنے کیلئے مفتی منیب الرحمان کی صدارت میں مرکزی رویت ہلال کمیٹی کا اجلاس 12 اگست کو کراچی میں ہوگا۔مزید اہم خبریں
-
گورنر پنجاب کا مشاورت کے بغیر ہتک عزت بل پر دستخط سے انکار
-
ہنگامی موسمی صورتحال، قطر ایئرویز کی پرواز میں 12 مسافر زخمی
-
غزہ میں امداد کی ترسیل بحال، تل ابیب پر حماس کے راکٹ حملے
-
پشاور بی آر ٹی کو سالانہ 3 ارب روپے سے زیادہ خسارے کا سامنا
-
بنگلہ دیش میں سمندری طوفان، ہزاروں افراد نقل مکانی پر مجبور
-
ہمیں اندازہ ہے کون سی طاقتیں پاکستان کے حالات خراب کرنا چاہتی ہیں، وزیر داخلہ
-
پاپوا نیو گِنی: لینڈ سلائیڈنگ میں ہلاکتوں کا اندازہ 670
-
یاسمین راشد کو واپس جیل بھیج دیا گیا
-
اسرائیل کے پاس غزہ کی جنگ کے خاتمے کے لیے صرف ’برے آپشنز‘
-
ایک سال سے مجھ پر سمجھوتہ کرنے کیلئے بہت دباؤ ہے، ملک ریاض
-
بنگلہ دیش میں سمندری طوفان کے پیش نظر ہزاروں لوگ ساحلی دیہاتوں سے پناہ گاہوں میں منتقل
-
بھارت میں آتشزدگی کے دو واقعات، ’لاشیں جل کر راکھ ہو گئیں‘
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.