![UrduPoint](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/Logos/up-logo-mobile-ur.png)
پشاور بی آر ٹی کو سالانہ 3 ارب روپے سے زیادہ خسارے کا سامنا
بی آر ٹی کرایہ میں اضافہ ناگزیر ہے، کرایوں میں اضافے کا فیصلہ کیپوما بورڈ کرے گا، مشیر کے پی کے
اتوار 26 مئی 2024 17:55
![پشاور بی آر ٹی کو سالانہ 3 ارب روپے سے زیادہ خسارے کا سامنا](https://photo-cdn.urdupoint.com/show_img_new/daily/todayNewsLive/2021/800x400/pic_0cc1e_1616501306.jpg._2)
(جاری ہے)
کیپوما کو 3 کمرشل پلازوں کو کرایہ پر دینے کے لیے پلان تیار کرنے کی اور بی آرٹی کمرشل پلازوں سے متعلق پلان کی منظوری کی ہدایت کی گئی ہے۔
ٹرانس پشاور آپریشنل پلان کو دوبارہ ترتیب دے کر 2 ارب کی بچت کرے، ٹرانس پشاور مختلف اوقات میں بی آر ٹی مسافروں کی تعداد کا جائزہ لے۔دستاویز کے مطابق عام شہریوں کے یومیہ لامحدود سفر کے لیے 150 روپے کا پاس بنایا جائے، خواتین، طلبہ، خواجہ سراں اور بزرگوں کے لیے پاس کی قیمت 100روپے رکھی جائے، فی مسافر کرایا سے ایک روپے کیپوما کے آپریشنل اخراجات کی مد میں دیا جائے۔مشیر خزانہ خیبر پختون خوا مزمل اسلم نے بتایاکہ بی آر ٹی کرایہ میں اضافہ ناگزیر ہے، کرایوں میں اضافے کا فیصلہ کیپوما بورڈ کرے گا۔![Live](https://photo-cdn.urdupoint.com/daily/images/live_icon.jpg)
متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
اسحاق ڈار کا سفارتکاری کے شعبے میں خواتین کی خدمات کو خراج تحسین
-
پانچ، چھ ہزار ٹی ٹی پی کے دہشتگرد پی ٹی آئی کی حکومت میں لائے گئے،خواجہ آصف
-
وزیرخزانہ سے پاکستان بزنسل کونسل کے وفد کی ملاقات، مختلف امور پر غور
-
ہم نے کوئی پشتون کارڈ نہیں کھیلا، اسد قیصر
-
کیا تصویر لے رہی ہیں دوران سماعت موبائل کی لائٹ جلنے پرچیف جسٹس خاتون پر برہم
-
شزہ فاطمہ سے ٹیکنالوجی کمپنی زیڈ ٹی ای کے وفد کی ملاقات،موبائل فونز تیاری، فائبرائزیشن پر تبادلہ خیال
-
پنجاب کا پہلا انقلابی ایجوکیشن پروگرام، پنجاب سکول ری آرگنائزیشن پروگرام کی منظوری دے دی گئی
-
اسد قیصر کا خیبرپختونخوا میں نئے آپریشن پر تحفظات کا اظہار
-
وزیراعلیٰ پنجاب کا ہر ڈویژن میں ’’مریم کی دستک‘‘ ایپ کی 65 سروسز شروع کرنے کا حکم
-
مطالبہ ہےکہ فاٹا کو ٹیکس سے بری الزمہ قرار دینے کا اسٹیٹس برقرار رکھا جائے
-
جنوبی کوریا میں لیتھیم بیٹری بنانے والی فیکٹری میں آگ لگنے سے 18 چینی باشندوں سمیت 22 افراد
-
توہین مذہب کے الزام پر قتل، ہجوم میں شامل 23 افراد گرفتار
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.