ایشیاءکپ میں بھارت کیخلاف کیا کرنا چاہتا ہوں،فخر زمان نے بتا دیا
انفرادی اہداف مقرر نہیں کئے ، ٹیم ورک پر یقین ہے :قومی اوپنر
ذیشان مہتاب پیر 13 اگست 2018 14:30
(جاری ہے)
فخر زمان کے مطابق ان کی کامیابی کی وجہ یہی ہے کہ وہ ٹیم ورک پر یقین رکھتے ہیں۔
پاکستان سپر لیگ کے حوالے سے سوال پر انہوں نے کہا کہ اس ایونٹ سے بہت کچھ سیکھنے کو ملا اور ان میں کافی اعتماد بھی آیا۔ انہوں نے بتایا کہ لاہور قلندرز کی جانب سے کھیلتے ہوئے سینئر کرکٹرز کے ساتھ ڈریسنگ روم شیئر کرنے کا موقع ملا اور ا ن سمیت حسن علی، شاداب خان، فہیم اشرف پی ایس ایل سے سامنے آئے۔ فخر زمان کا مزید کہنا تھا کہ لاہور قلندرز کا ڈویلپمنٹ پروگرام پاکستان کے دور دراز علاقوں میں رہنے والے نوجوانوں کیلئے بہترین ہے اور وہ خود کو اس پلیٹ فارم سے دنیا کے سامنے لائیں۔ انہوں نے کہا کہ مذکورہ علاقوں میں ٹیلنٹ موجود ہے لیکن سہولتیں نہ ہونے کی وجہ سے وہ ضائع ہورہا ہے۔یاد رہے کہ ایشیاءکپ کرکٹ ٹورنامنٹ15 سے 28 ستمبر تک متحدہ عرب امارات میں کھیلا جائیگاجس میں پہلی مرتبہ 6ٹیمیں ایکشن میں دکھائی دیں گی،پاکستان،بھارت،سری لنکا،بنگلہ دیش اور افغانستان نے براہ راست ایونٹ میں جگہ بنائی تھی جبکہ ہانگ کانگ،ملائیشیا،نیپال،اومان،سنگاپور اور متحدہ عرب امارات میں سے کوئی ایک ٹیم کوالیفائنگ مرحلہ عبور کر کے ایونٹ تک رسائی حاصل کرےگی، پاکستانی ٹیم 16 ستمبر کو کوالیفائر ٹیم کیخلاف مہم کا آغاز کرےگی، گرین شرٹس 19 ستمبر کو روایتی حریف بھارت کے آمنے سامنے ہوں گے، سپر فور مرحلے کے میچز 21 سے 26 ستمبر تک کھیلے جائیں گے۔ 2ٹاپ ٹیموں کے درمیان فائنل 28 ستمبر کو کھیلا جائیگا۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
انگلینڈ کے دورے کے لیے پاکستان ویمنز کرکٹ ٹیم کا اعلان
-
پاکستان میں ٹیبل ٹینس کیلئے دنیائے ٹیبل ٹینس کے نامورکوچ وجیراکرماسنگھے کے ساتھ معاہدہ ہوگیا
-
ٹی20 ورلڈکپ 2024؛ پاک بھارت ٹیمیں سیمی فائنل تک نہیں پہنچیں گی،مائیکل وان
-
دورہ آئرلینڈ اورانگلینڈ کیلئے پاکستان کے اسکواڈ کا اعلان کل کیا جائیگا
-
ویمن ٹیم کے لیے بھی غیرملکی کوچ تلاش کررہے ہیں، محسن نقوی
-
ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ کیلئے افغانستان ٹیم کا اعلان،راشد خان قیادت کریں گے
-
پرائم منسٹر ٹیلنٹ ہنٹ یوتھ نیشنل ٹیبل ٹینس لیگ جاری، پنجاب اور خیبر پختونخوا آگے
-
چیمپئنز ٹرافی،بھارتی ٹیم کے میچز ایک ہی شہر میں رکھنے کی تجویز
-
آئی سی سی رینکنگ: ٹی ٹوئنٹی میں بابر کی ایک درجے ترقی، رضوان کا تیسرا نمبر
-
امریکا میں ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ، پاک بھارت ٹاکرا، پِچ کی تنصیب کا کام جاری
-
مستقبل کے بارے میں خوف اور خدشات کا شکار نہ ہوں اور اللّٰہ تعالیٰ پر بھروسہ رکھیں، ثانیہ مرزا کا مستقبل کیلئے فکر مند لوگوں کو پیغام
-
انگلینڈ کے دورے کیلئے پاکستان ویمنزکرکٹ ٹیم کا اعلان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.