فارم45 پر90 فیصد پولنگ ایجنٹوں کے دستخط ہی نہیں
الیکشن کمیشن کا پولنگ ایجنٹس کے دستخط غیرضروری قرار، الیکشن ایکٹ 2017 کی سیکشن 90(12) میں یہ واضح ہے کہ پریزائیڈنگ آفیسرپولنگ ایجنٹ سے دستخط لے گا۔قومی اخبار کی رپورٹ
ثنااللہ ناگرہ پیر 13 اگست 2018 16:58
(جاری ہے)
جبکہ عام حالات میں ہارنے والے پولنگ ایجنٹ دستخط نہیں کرتے کیونکہ دستخط کرنے کا مطلب ہار تسلیم کرنا ہوتا ہے۔
لیکن اگر فارم 45 پر جیتنے اور ہارنے والے دونوں پولنگ ایجنٹس نے دستخط نہیں کیے تواس سے شکوک شبہات پیدا ہوتے ہیں اور ان کی تحقیقات ضروری ہیں۔ سابق سیکرٹری الیکشن کمیشن کنور دلشاد نے کہا کہ اگر یہ بات درست ہے تویہ الیکشن 2018ء کی بڑی بے ضابطگی ہے۔ یہ الیکشن ایکٹ 2017کی واضح خلاف ورزی ہے اس کے ذمہ دار پریزائیڈنگ آفیسر ہیں۔ انہوں نے کہا کہ اگر ہم الیکشن 2013ء کا جائزہ لیں تواس وقت الیکشن ٹریبونلز نے کئی حلقوں کے فارم 14پر دستخط نہ ہونے سے شکوک شبہات کا اظہار کیا تھا۔ اس الیکشن میں بھی الیکشن ٹریبونلز شکوک شبہات کا اظہار کرسکتے ہیں۔ قومی اخبار نے فارم 45 پردستخط کی جانچ پڑتال کیلئے این اے 18، این اے 55، این اے 213،این اے 246، این اے 249سمیت دیگر حلقوں کا جائزہ لیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
-
بانی پی ٹی آئی فوجی قیادت کے ساتھ مذاکرات چاہتے لیکن کوئی جواب نہیں آیا
-
ہم مذاکرات صرف فوج، آرمی چیف اور ڈی جی آئی ایس آئی کے ساتھ کریں گے
-
اسلام آباد ہائیکورٹ کے ججز کے خط پر فل کورٹ کی تشکیل سے گریز،عدالتی امور میں انٹیلیجنس ایجنسیوں کی مداخلت کے حوالے سے چیف جسٹس آف پاکستان کا بیان
-
پاکستان کی ترقی کے سفر میں رخنہ ڈالنے والوں کی تمام کوششیں ناکام ہوں گی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.