عمران خان کی طرح سیاست میں آنے کا کوئی ارادہ نہیں،لیجنڈری کرکٹر کا اعلان
میں نے کبھی ایسا نہیں سوچا اور میں کہہ سکتا ہوں کہ ایسا کبھی نہیں ہوگا:کمار سنگاکارا
ذیشان مہتاب منگل 14 اگست 2018 12:35
(جاری ہے)
خیال رہے کہ سری لنکا میں اگلے سال صدارتی انتخابات ہونے جارہے ہیں تاہم حکومتی اور اپوزیشن دونوں جماعتوں نے اپنے امیدواروں کا اعلان نہیں کیا ہے۔
سری لنکا کو 1996 ءمیں کرکٹ کا ورلڈ چمپئن بنوانے والے سابق کپتان ارجنا راناٹنگا موجودہ حکومت میں وزیر ہیں اور سابق کپتان سنتھ جے سوریا بھی کرکٹ سے کنارہ کشی کے بعد ہی نائب وزیر کی حیثیت سے فرائض انجام دے رہے ہیں۔کمارسنگاکارا کو سری لنکا کی جانب سے ٹیسٹ اور ون ڈے کرکٹ میں سب سے زیادہ رنز بنانے کا اعزاز حاصل ہے۔ٹیسٹ کرکٹ میں سنگاکارا نے 11 ڈبل سنچریوں کی مدد سے 12 ہزار 400 اور ون ڈے کرکٹ میں 90 نصف سنچریوں اور 25 سنچریوں کی مدد سے 14 ہزار234 رنز بنائے اور اگست 2015 ءمیںانٹر نیشنل کرکٹ سے ریٹائرمنٹ کا اعلان کیا۔سنگاکارا کی قیادت میں سری لنکن ٹیم نے 2011 ءکے ورلڈ کپ کے فائنل تک رسائی کی تھی مگر بھارت سے انہیں شکست کا سامنا کرنا پڑا تھا تاہم سنگاکارا کو بہترین کارکردگی پر دنیائے کرکٹ کا عظیم کھلاڑی تصور کیا جاتا ہے۔مزید کھیلوں کی خبریں
-
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان کینیڈا کو شکست دے کر فائنل کھیلنے کے قریب پہنچ گیا
-
انگلش پریمیئر لیگ کے دلچسپ مقابلے جاری،11مئی کو مزید 8میچوں کا فیصلہ ہوگا
-
ٹی ٹونٹی رینکنگ میں فخر زمان کی ترقی، حارث رؤف اور شاداب خان کی تنزلی
-
رستم زماں گاما پہلوان کا یوم پیدائش 22 مئی کو منائی جائے گا
-
محسن نقوی پی ایس ایل کے میچز کوئٹہ میں کرانے کے خواہشمند
-
پی سی بی نے پی ایس ایل 10 کا مجوزہ شیڈول فرنچائزز کو بھیج دیا
-
پاکستان کیخلاف سیریز کے لیے آئرلینڈ کے ٹی ٹونٹی سکواڈ کا اعلان، اہم پیسر نے آئی پی ایل کو ترجیح دیدی
-
پی ایس ایل 10، زلمی کے مالک کا پشاور میں میچز کروانے کا مطالبہ
-
محمد عامر کی آئرلینڈ کی ٹی ٹونٹی سیریز میں شرکت مشکوک
-
پاکستان کرکٹ بورڈنے کوئٹہ کے بگٹی اسٹیڈیم میں فلڈ لائٹس لگانے کا فیصلہ کیا ہے ،محسن نقوی
-
سلطان اذلان شاہ ہاکی کپ ، پاکستان اور جاپان کے مابین میچ سنسنی خیز مقابلہ کے بعد 1-1 گول سے برابر
-
پی ایس ایل 10 کی افتتاحی تقریب راولپنڈی میں ہونے کا امکان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.