غزہ کی پٹی پر چوتھی جنگ مسلط نہ کرنے کاسب سے بڑا فائدہ اسرائیل کو ہوا ہے، کرنل یووال بن ڈو
غزہ کی پٹی کی صورتحال کو قابو میں رکھنا چاہتے ہیں مگر ہم فی الحال جنگ کے بارے میں نہیں سوچ رہے ہیں، انٹرویو
منگل 14 اگست 2018 15:00
(جاری ہے)
انہوں نے تسلیم کیا کہ غزہ میں حماس کے سیاسی شعبے کے صدر یحییٰ السنوار صورتحال کو کنٹرول کرنے کی پوری صلاحیت رکھتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ حماس نے اب تک غزہ سے سرحدی درندازی کا سلسلہ شروع کر رکھا ہے۔ سرحدی باڑ کی دوسری طرف ہماری تنصیبات پرحملے کئے جاتے ہیں اور ہمارے جنگی آلات اور مراکز کو آگ لگائی جاتی ہے۔ اس کے باوجود ہم نے جنگ سے گریز کیا ہے۔بن ڈو نے تسلیم کیا کہ غزہ کی پٹی میں امن وامان اور معاشی صورت حال انتہائی پیچیدہ ہے۔ صرف فوجی کارروائی سے غزہ کا مسئلہ حل نہیں ہوسکتا۔ یہ سوال موجود ہے کہ اگر ہم غزہ کی پٹی میں حماس کے نیٹ ورک کو سو فی صد تباہ بھی کردیں تو اس کے اثرات کیا ہوں گے۔ اس کے بعد غزہ میں حماس کی جگہ کون ہوگا ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.