شام اور عراق میں 30 ہزار ’داعشی‘ جنگجو بدستور موجودہیں ،اقوام متحدہ
منگل 14 اگست 2018 15:50
(جاری ہے)
رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ داعش کے مالی وسائل کم ہونے کے ساتھ مالی مدد فراہم کرنے والے ذرائع خشک ہو رہے ہیں۔
داعش کے محفوظ ذخائر میں کروڑوں ڈالر کی کمی آچکی ہے تاہم شمال مشرقی شام میں بعض علاقوں سے تیل سے حاصل ہونے والی آمدن کا کچھ حصہ داعش کو ملتا ہے۔اقوام متحدہ کے مطابق رواں سال جنوری میں داعش کو شام میں محدود علاقوں میں محصور کردیا گیا تھا مگر مشرقی شام میں داعش نے خود کو زیادہ پرعزم اور منظم ثابت کیا ہے۔مزید اہم خبریں
-
یو این جنرل اسمبلی: ہر سال 24 مئی کو یوم مارخور منانے کا فیصلہ
-
ملک میں بارشوں کا نیا سلسلہ داخل ہو گیا
-
اگر ملک چلانا ہے تو پھر نیب کے ادارے کو ختم کرنا پڑے گا
-
مشرقی افریقہ: بارشوں اور سیلاب کے دوران یو این امدادی کارروائیاں جاری
-
ایکسٹینشن بربادی کا راستہ ہے
-
سچ یہ ہے کہ یہ الیکشن تحریک انصاف جیت چکی
-
ملک میں رواں سال کی پہلی ہیٹ ویو کا الرٹ جاری
-
اگر میں نے فارم 47 کی بات کی تو ن لیگ منہ نہیں چھپا سکے گی
-
وزیرخزانہ کی ایف بی آرکو محصولات وصولی کا ہدف حاصل کرنے کیلئے ہر ممکن کوشش کی ہدایت
-
گندم اور چینی کا بحران پیدا کرنے کی ایک پوری اکانومی ہے
-
وزیراعظم محمد شہباز شریف سے چیئرمین پاکستان پیپلز پارٹی بلاول بھٹو زرداری کی ملاقات
-
سندھ حکومت سٹنٹنگ سمیت ہر قسم کی غذائی قلت کے خاتمے کیلئے اقدامات کر رہی ہے، وزیراعلیٰ سندھ
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.