قائم مقام گورنر اور نگران وزیراعلیٰ سندھ کی 71ویں یوم آزادی کے موقع پر مزار قائد پر پرچم کشائی کی تقریب میں شرکت
منگل 14 اگست 2018 16:40
(جاری ہے)
دونوں رہنماں نے قومی پرچم لہرایا، بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر حاضری دی، پھولوں کی چادر چڑھاکر فاتحہ خوانی کی۔
نگران وزیراعلی سندھ اور قائم مقام گورنر سندھ نے بانی پاکستان قائداعظم محمد علی جناح کے مزار پر مہمانوں کے کتاب میں اپنے تاثرات بھی قلمبند کیے۔ گورنر سندھ اور وزیراعلی سندھ کو گارڈ آف آنر بھی پیش کیا گیا۔ گورنر اور وزیراعلی سندھ نے قومی ترانے کی گونج پر پرچم کشائی تقریب کا افتتاح کیا اورمزار پر موجود اسکولوں کے طلبا سے ملی نغمے سنے اور جشن آزادی کی مبارکباد دی۔ *صحافیوں سے گفتگو میں نگران وزیراعلی سندھ نے کہا کہ 71ویں یوم آزادی کے موقع پر مزار قائد پر حاضری دے کر بانی پاکستان کو خراج عقیدت پیش کرنے آئے ہیں، قائد اعظم کی تعلیمات پر عمل کرکے ملک کو فلاحی ریاست بنانا چاہتے ہیں۔* بعد ازاں قائم مقام گورنر سندھ اور وزیراعلی سندھ نے مزار قائد پر شجرکاری مہم کے تحت الگ الگ پودے بھی لگائے۔مزید قومی خبریں
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز کی زیر صدارت پلاننگ اینڈ ڈویلپمنٹ بورڈ آفس میں پانچ گھنٹے طویل اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
وزیراعلیٰ مریم نوازکی زیر صدارت اجلاس، 33 سپیشل پراجیکٹس پر پیشرفت کا جائزہ
-
سابق گورنرعمرسرفرازچیمہ کے جسمانی ریمانڈ میں توسیع نہ کرنے کے خلاف کیس میں سماعت ملتوی
-
وزیراعلیٰ سندھ کی زیر صدارت پاکستان پیپلز پارٹی لاڑکانہ ڈویژن کا اجلاس
-
وزیر اعلی پنجاب کی زیر صدارت سی بی ڈی اتھارٹی کے پراجیکٹس سے متعلق اجلاس، آئی ٹی سٹی میں سلیکون کلسٹر پر پیشرفت کا جائزہ لیا گیا
-
پاکستان مسلم لیگ (ن) کی جنرل کونسل کا اجلاس 28 مئی کو ہو گا، مریم اورنگزیب
-
او آئی سی میں غزہ میں جاری مظالم ، مسئلہ کشمیراوراسلامو فوبیا پر آواز اٹھانا ہمارا ایجنڈا تھا،نائب وزیراعظم و وزیرخارجہ کی پریس کانفرنس
-
سوشل میڈیا پر حکومت مخالف مہم چلانے پر یو کے پلٹ شخص گرفتار
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک فیس میں اضافہ کردیا گیا
-
وزیر اعلیٰ مریم نواز شریف نے وعدہ پورا کردیا
-
اپریل میں بارشوں کا 41 سال پرانا ریکارڈ ٹوٹ گیا
-
پاسپورٹ کی فاسٹ ٹریک کیٹیگری کی فیسوں میں اضافہ کردیا گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.