ساہیوال،گردن توڑ بخار سے لڑکا اور لڑکی جاں بحق

بدھ 15 اگست 2018 20:21

ساہیوال،گردن توڑ بخار سے  لڑکا اور لڑکی جاں بحق
ساہیوال(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 15 اگست2018ء) یہاں نواح میں گر دن توڑ بخار سے لڑ کا اورلڑ کی جاں بحق۔قصبہ کمیر کے محمد علی کے 20سالہ بیٹے طارق اور چک 85/5.Lکے دلاور کی 17سالہ بیٹی الاشباح طالبہ فسٹ ائیر کو گر دن توڑ بخار کے سبب بے ہو شی کی حالت میں سول ہسپتال ساہیوال لایا گیا مگر دونوں دم توڑ گئے۔

(جاری ہے)

شہریوں نے گر دن توڑ بخار کے تدارک کیلئے ہنگامی بنیادوں پر اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

متعلقہ عنوان :