پشاور ،ْمبینہ دہشت گرد کی ہلاکت، اسپیکر صوبائی اسمبلی نے نوٹس لے لیا
صوابی میں ہلاک ہونے والے نوجوان کے لواحقین کا لاش امن چوک پر رکھ کر احتجاج ،ْ اطراف کی سڑکیں بلاک کیں جاں بحق ہونے والا شخص کا کسی بھی دہشت گرد تنظیم سے تعلق نہیں تھا اور نہ ہی وہ کسی دہشت گردی کی سرگرمی میں ملوث تھا ،ْلواحقین
بدھ 15 اگست 2018 23:53
(جاری ہے)
محکمے کی جانب سے دعویٰ کیا گیا تھا کہ ہلاک ہونے والا شخص سابق صدر مملکت پرویز مشرف پر قاتلانہ حملے اور رائیونڈ میں ہونے والے دھماکے میں ’مطلوب‘ تھا۔
عوامی نیشنل پارٹی (اے این پی) کے رہنما سردار حسین بابک نے معاملہ اسمبلی میں اٹھایا جس پر اسپیکر صوبائی اسمبلی مشتاق غنی نے آئی جی خیبرپختونخوا کو واقعے سے متعلق رپورٹ جمع کروانے کا حکم دیا۔ادھر صوابی میں ہلاک ہونے والے نوجوان کے لواحقین نے لاش امن چوک پر رکھ کر احتجاج کیا اور اطراف کی سڑکیں بلاک کیں۔مشتعل مظاہرین نے امن چوک پر ہی ہلاک ہونے والے شخص کی قبر بنانے کا اعلان کیا اور قبر کھودنے کیلئے سامان بھی طلب کیا۔لواحقین کا کہنا تھا کہ ہلاک ہونے والا شخص کا کسی بھی دہشت گرد تنظیم سے تعلق نہیں تھا اور نہ ہی وہ کسی دہشت گردی کی سرگرمی میں ملوث تھا۔ان کا کہنا تھا کہ اس شخص کو اس کے بچوں اور گھر والوں کے سامنے قتل کیا گیا۔مزید قومی خبریں
-
حکومت کی اقتصادی حکمت عملی میں صنعتی ترقی اور برآمدات کا فروغ اولیں ترجیح ہے، بجٹ میں صنعتی پالیسی لا رہے ہیں‘رانا تنویر حسین
-
وزیرِاعلی سندھ نے پیپلزبس سروس آٹو میٹڈ فیئر کلکشن سسٹم کا افتتاح کر دیا
-
حکومت کسانوں، گندم کے مسئلے پر بہت فکر مند ہے‘ احسن اقبال
-
وزیراعلیٰ مریم نوازشریف کا راجن پور میں 8 سالہ بچی سے زیادتی کے واقعہ کا نوٹس
-
پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن آمدہ حج سیزن کے دوران تقریبا ً34 ہزار عازمین حج کو 170 پروازوں کے ذریعے حجازمقدس پہنچائے گی
-
وزیرمواصلات عبدالعلیم خان کا سمبڑیال کھاریاں موٹروے کا فضائی دورہ
-
9 مئی واقعات کی شفاف تحقیقات کے بغیرملک آگے نہیں بڑھ سکتا ، زرتاج گل
-
کلر کہار، ڈرائیور اپنے کی ٹریکٹر کی زد میں آ کر جاں بحق
-
9 مئی: عمرسرفرازچیمہ کی درخواست ضمانت پرسرکاری وکیل سے دلائل طلب
-
9 مئی : ڈاکٹر یاسمین راشد کی ضمانت کی درخواستوں پر پراسیکیوشن کو کل تک مہلت
-
ٹرانسپورٹرز کے جائز مسائل حل کئے جائیں گے ،انسداد سمگلنگ کارروائی جاری رہے گی ،میرسرفرا زبگٹی
-
گورننس کی بہتری کیلئے اقدامات اٹھا ئے جا رہے ہیں ،سول سروسز کے تمام گروپس کو ساتھ دینا ہوگا،وزیر اعلی بلوچستان
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.