صوبائی حکومت کے تعاون سے بی ای ایف کے تمام اساتذہ کی تنخواہیں اور سٹیشنری کی مد میں فنڈز جاری کردیئے ہیں، پروفیسر ڈاکٹر عبدالتواب خان اچکزئی
بدھ 15 اگست 2018 23:57
(جاری ہے)
انہوںنے کہا کہ بلوچستان ایجوکیشن فائونڈیشن کے تمام اساتذہ کرام کی تنخواہیں بمعہ اسٹیشنری کی رقم ایک ہفتہ قبل میرے دستظ سے بجھوائے گئے ہیں انہوںنے تمام اضلاع کے آئی سی کو ہدایات جاری کیے کہ وہ تمام اساتذہ کرام کے تنخواہوں کو یقینی بناتے ہوئے بی ای ایف آفس کو مطلع کرے اس حوالے سے بی ای ایف نے گورنر بلوچستان محمد خان اچکزئی کا خصوصی شکریہ ادا کرتے ہوئے ان کی کاوشوں اور تعلیم دوستی کو سراہتے ہوئے بلوچستان ایجوکیشن فائونڈثیشن کے مسلسلس جدوجہد سے حکومت بلوچستان کا بھی شکریہ ادا کیا ۔
انہوںنے کہا کہ بی ای ایف کے جن اساتذہ کرام کے اکائونٹ کی تفصیلات ایم ڈی آفس کو موصول ہوئے تھے ان کے اکائونٹ میں تنخواہیں جاری کیے جاچکے ہیں اور جن اساتذہ کے اکائونٹ ابھی تک نہیں کھلے ہیں وہ جلد سے جلد اپنا بینک اکائونٹ کھلے تاکہ تنخواہیں ان اپنے اکائونٹ میں بجھوائے جاسکے۔ ایم ڈی بی ای ایف پروفیسر ڈاکٹر عبدالتواب اچکزئی نے غیر اساتذہ کو تنبیہ کرتے ہوئے کہا کہ دور دراز علاقوں کے بچوں کو بہتر تعلیمی سہولیات کی فراہمی ہمارا اولین ہدف اس لئے تمام اساتذہ کرام اپنے فرائض خوش اسلوبی سے سرانجام دے۔مزید قومی خبریں
-
قائد ن لیگ کے دیرینہ ساتھی ،سابق ایم این اے میاں افضل حسین تارڑدل کا دورہ پڑنے سے انتقال کرگئے
-
رواں سال مسلسل چوتھے مہینے میں بھی مختلف موبائل فونز کی قیمتوں میں کمی
-
ق*نصف درجن شادیاں کرنے والی دلہن گروہ سمیت گرفتار ۔ عدالت نے مقدمہ ڈسچارج کردیا
-
نیشنل ہائی ویز اینڈ موٹروے پولیس میں ملازمتوں کی تاریخ میں توسیع کردی گئی ہے، ترجمان
-
نادرا کا سائبر سیکیورٹی سسٹم مزید مضبوط کرنے کا فیصلہ
-
طاقت کی دھمکیوں سے نہ کسی کو فائدہ ہوا اور نہ ہوگا،اعظم نذیر تارڑ
-
ْاسٹیبلشمنٹ سے مذاکرات کی خواہش نے پی ٹی آئی کا اصل چہرہ بے نقاب کر دیا،رانا تنویر حسین
-
ووٹ کو عزت ملی ہوتی تو 8 فروری کو نتائج مختلف ہوتے، جاوید لطیف
-
پی ٹی آئی فوج کے بعد حکومت سے بھی مذاکرات کریگی، فیصل واوڈا
-
پاکستان ڈیجیٹل کرنسی کی جانب جانے کا سوچ رہا ہے، وزیر خزانہ
-
p تحریک انصاف کا 3مئی کو فیصل آباد میں جلسہ عام کا اعلان
-
پاکستان کو نمایاں مشکلات کا سامنا ہے،ایم ڈی آئی ایم ایف
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.