اسلام آباد سی آئی اے پولیس نے قتل کی واردات میںملوث6 ملزمان کا گروہ گرفتار کر لیا،ملزمان سے نقدی، اسلحہ اور گولیاں برآمد
بدھ 15 اگست 2018 23:57
(جاری ہے)
سی آئی پولیس کی طرف سے جاری تفصیلات کے مطابق تھانہ نیلور کے ایریا ٹھنڈا پانی میں اسد محمود ولد حاجی اورنگزیب جو ایک کریانہ سٹوربند کر رہے تھے کو نا معلوم ڈاکوئوں نے گن پوائنٹ پر لوٹتے ہوئے انہیں قتل کر دیا تھا جس کا تھانہ نیلور میں نامعلوم افراد کے خلاف مقدمہ نمبر 18/18زیر دفعہ 302/396/412ت پ درج کرلیا تھا، سی آئی اے پولیس نے کیس کی تفتیش کرتے ہوئے 6ملزمان کو گرفتار کیا جو اس اندھے قتل میں ملوث ہیں، گرفتار ہونے والوں میں گل نواز، عواز لطیف، احتشام راجہ، احتشام علی، حماد اور مبشر حسین شامل ہیں۔
ملزمان سے 40 ہزار روپے نقدی، تین عدد پسٹل 30 بور معہ ایمو نیشن برآمدلیا گیا، ملزمان سے مزید تفتیش جاری ہے۔ ایس ایس پی آ پر یشنز اسلام آ باد نجیب الر حمان بگو ی نے پولیس ٹیم میں شامل افسران و ملازمان کی اس اچھی کا رکر دگی کو سراہتے ہو ئے تعریفی اسنا د اور نقد انعاما ت دینے کا اعلان کیا ہے۔متعلقہ عنوان :
مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.