
گورنمنٹ پوسٹ گر یجو ایٹ بوائز کالج وہاڑی میں یوم آزادی کے مو قع پر تقریبات کا اہتمام
جمعرات 16 اگست 2018 00:20
(جاری ہے)
پرنسپل گورنمنٹ پو سٹ گر یجو ایٹ بوائز کالج وہاڑی پروفیسرمحمد یعقوب نے تقریب سے خطاب کر تے ہوئے کہا کہ قوم کی تقدیر اساتذہ کے ہاتھ میں ہے اور ہم عہد کر تے ہیں کہ اپنا دینی اور قومی فر یضہ بطریق احسن نبھانے کی بھر پور کو شش کر یں گے کیو نکہ تعلیم وہ واحد ذریعہ ہے جس سے قوم کی درست ذہن سازی ممکن ہے اس مو قع پر عبد الطیف ، ظفر اللہ خان اور محمد اکر م غنی نے یوم آزادی اور اساتذہ کی ذمہ داریوں کے حوالے سے اپنے خیا لا ت کا اظہار کیا۔
پرنسپل اور اساتذہ نے قو می سلا متی کے سلسلہ میں شہدائے کرام ، پاک آرمی اور ہمارے تاریخی راہنماو ٴں کی خدمات کو اعتراف کر تے ہوئے انہیں خراج تحسین پیش کیا ڈپٹی ڈائر یکٹر کالجز غلام محمدبخاری نے بھی تقریب سے خطاب کیا تقریب کے اختتام پر قو می سلامتی کے لئے دعا کی گئی۔مزید اہم خبریں
-
پاکستان: پی او آر کارڈ رکھنے والے افغان شہریوں کی یکم ستمبر سے ملک بدری
-
ملک ریاض کا بحریہ ٹان کی بندش کا عندیہ، مسائل حل کیلئے مذاکرات کی پیشکش
-
لاہور کے علاقے شاہدرہ میں کرنٹ لگنے سے 4 افراد جاں بحق
-
پاکستان کا غزہ میں فوری جنگ بندی اور امداد کی بحالی کا مطالبہ
-
آدھی بیوروکریسی پرتگال میں پراپرٹی لیکر شہریت لینے کی تیاری کر رہی ہے‘‘ خواجہ آصف
-
فیلڈ مارشل عاصم منیر کے بارے میں پاکستان کے صدر بننے کی باتیں بے بنیاد ہیں‘ ڈی جی آئی ایس پی آر
-
لبنان کا رواں برس ہی حزب اللہ کو غیر مسلح کرنے کا منصوبہ
-
اس بار ہمارا آغاز بھارت کے اندر گہرائی سے حملہ کرنے سے ہوگا، ترجمان پاک فوج کا دوٹوک جواب
-
فیلڈ مارشل کے صدر بننے کی باتیں مکمل طور پر بے بنیاد ہیں، ڈی جی آئی ایس پی آر
-
غزہ: موت کے سائے میں خوراک ڈھونڈتے فاقہ کشوں کی کہانی
-
سلامتی کونسل: اسرائیلی یرغمالیوں اور غزہ کے فلسطینیوں کی حالت زار زیربحث
-
دنیا پلاسٹک آلودگی سے نجات چاہتی ہے، یونیپ چیف انگر اینڈرسن
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2025, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.