فلم ’’پدماوت‘‘ میں مہاروال رتن سنگھ کے کردار کے لئے پہلا انتخاب اداکار پربھاس تھے

جمعرات 16 اگست 2018 14:34

فلم ’’پدماوت‘‘ میں مہاروال رتن سنگھ کے کردار کے لئے پہلا انتخاب اداکار ..
ممبئی۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 16 اگست2018ء) بالی وڈ ہدایت کار سنجے لیلا بھنسالی کی فلم ’’پدماوت‘‘ میں مہاروال رتن سنگھ کے کردار کے لئے پہلا انتخاب پربھاس تھے۔

(جاری ہے)

بھارتی ذرائع ابلاغ کے مطابق دیپیکا پڈکون ،شاہد کپور اور رنویر سنگھ کی فلم ’’پدماوت‘‘ میں مہاروال رتن سنگھ کے کردار کے لئے پہلا انتخاب پربھاس تھے، لیکن پربھاس اس وقت فلم ’’باہو بلی ٹو‘‘ کی عکس بندی میں مصروف تھے جس کے باعث وہ فلم کا حصہ نہ بن سکے او پھر اس کردار کے لئے شاہد کپور کو لیا گیا ،جس میں شاہد کپور کی اداکاری کو بہت سراہا گیا۔

متعلقہ عنوان :