فیصل آباد،ذہنی طور پر مفلوج کا بچہ الائیڈ ہسپتال میں دم توڑ گیا

جمعرات 16 اگست 2018 15:00

فیصل آباد(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - آن لائن۔ 16 اگست2018ء) ذہنی طور پر مفلوج خاتون کا بچہ بھی الائیڈ ہسپتال میں دم توڑ گیا ورثاء کی تلاش شروع ، تفصیلات کے مطابق تھانہ جھنگ بازار کے علاقہ پرائم ہوٹل کے قریب سے ہسپتال آنے والی خاتون کے بچے کی پیدائش پر اسے لیبر روم منتقل کیا گیا جہاں پر اپنا نام فاطمہ بتارہی ہے جبکہ لیبر روم میں پیدا ہونے والا بچہ بھی دم توڑ گیا ، پولیس نے خاتون کے ورثاء کی تلاش شروع کر دی ۔

متعلقہ عنوان :