بھارت دفعہ 35۔اے کو ختم کر کے دراصل کشمیر میں آبادی کے تناسب کو تبدیل کرنا چاہتا ہے، میر شاہد سلیم
جمعہ 17 اگست 2018 12:00
(جاری ہے)
میر شاہد سلیم نے کہا کہ کشمیریوں نے مذموم بھارتی منصوبے کے خلاف پانچ اور چھ اگست کو بھر پور ہڑتال کے ذریعے بھارت کے ساتھ ساتھ عالمی برادری پر بھی یہ واضح کر دیا ہے کہ وہ جموں کشمیر کی متنازعہ حیثیت کے ساتھ کسی بھی قسم کی چھیڑ چھاڑ قطعاً برداشت نہیں کریں گے۔
میر شاہد سلیم نے کشمیر کے بارے میں بھارتی وزیرِ اعظم نریندر مودی کے حالیہ بیان کو مضحکہ خیز قرار دیتے ہوئے کہا کہ بھارت نے ایک طرف اپنی فورسز کو کشمیریوں کے قتل عام کی کھلی چھٹی دے رکھی ہے جبکہ دوسری طرف نریندر مودی کشمیریوں کو گلے لگانے کی بات کررہے ہیں جو ایک بھونڈے مذاق کے سوا کچھ نہیں ۔انہوں نے کہا کہ بھارت اگر واقعی خطے میں امن و سلامتی اور تعمیر و ترقی کا خواہاں ہے تو اسے مسئلہ کشمیر کو کشمیری عوام کی خواہشات کے مطابق حل کرنا ہو گا۔ انہوں نے بھارتی یومِ آزادی پر کشمیر میں ہمہ گیر ہڑتال کو عوامی ریفرنڈم قرار دیتے ہوئے کہا کہ کشمیریوں نے کبھی بھی بھارت کے غیر قانونی قبضے کو تسلیم نہیں کیا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.