ڈو ئنگ بز نس ریفا رمز کے تحت مختلف سر کا ر ی محکمو ں میں غیر معمو لی اصلا حا ت متعارف کر وائی ہیں ،نا ہید میمن
جمعہ 17 اگست 2018 18:43
(جاری ہے)
اجلا س کے شر کا ء نے اصلا حا ت پر عملدرآمد کی رفتا ر پر اطمینا ن کا اظہا ر کیا ۔
اس مو قع پر بتا یا گیا کہ ڈو ئنگ بزنس ریفا رمز کو تھر ڈ پار ٹی سے آڈٹ کر وایا جا ئے۔ اس سلسلے میں دنیا کی چا ر بڑ ی آ ڈٹ کمپنیز سے ایک کا انتخا ب عمل میںلا یا جا ئے گا ۔اس مو قع پر چیئر پر سن ایس بی آئی نے آن لائن ادا ئیگیو ں کی اہمیت ٹرانزکشن کے فرو غ کیلئے اقدا ما ت پر زور دیتے ہو ئے کہا کہ یہ بز نس ڈو ئنگ ریفا رمز کا اہم جز ہے ۔انہو ں نے کہا کہ تما م متعلقہ محکمہ اصلا حا ت پر عملدرآمد کو یقینی بنا ئیں ۔ڈو ئنگ بز نس ریفا رمز کے فرو غ کیلئے مستقبل کے پلا ن سے متعلق اجلا س کو بتا یا گیا کہ دو سر ے مر حلے میں محکمہ محنت ،صحت ،سیسی ڈا ئر یکٹو ریٹ اور کراچی چیمبر آف کا مر س و انڈسٹریز میں فیسیلیٹیشن سینٹر کا قیا م عمل میں لا یا جا ئے گا ۔سندھ بلڈنگ کنٹرو ل اتھا ر ٹی میں ون ونڈو آپریشن کے تحت سر ما یہ کا رو ائی کو سہو لیا ت فرا ہم کی جائیں گی اور بو ر ڈ آف ریو نیو میں جا ئیدا د و پراپرٹی کی رجسٹریشن کے طر یقہ کا ر میں اصلا حا ت شا مل ہیں ۔اجلاس کو مزید بتا یا گیا کہ فیسیلیٹیشن سینٹر میں آن لا ئن پو ر ٹل کی سہو لت مو جو د ہو گی جس سے بزنس رجسٹریشن کے لئے عمل کو خو د کا ر نظا م کے تحت تما م محکمو ں میں بزنس رجسٹریشن کے تما م معا ملا ت اور شکا یا ت کے ازا لے کی سہولت مو جو د رہے گی ۔سندھ بلڈ نگ کنٹرو ل اتھارٹی میں ون ونڈو آپریشن کے تحت تعمیرا ت کے اجا ز ت نامے کے حصو ل کو آسا ن بنا یا جا ئے گا ۔مزید قومی خبریں
-
اچھی تربیت اور تعلیم زندگی میں کامیابی کے لئے لازم و ملزوم ہیں،گورنر پنجاب
-
محمود خان اچکزئی کے وارنٹ گرفتاری جاری
-
علی امین گنڈا پور وفاق پر قبضہ کر کے انتشار پھیلانا چاہتے ہیں: سپیکر پنجاب اسمبلی
-
وزیراعلی خیبر پختوانخواہ کی اسلام آباد پر دھاوے کی دھمکی نہایت سنگین معاملہ ہی: سعد رفیق
-
وفاقی وزیرعطا تارڑنے اعجاز احمد حفیظ کو اپنا کوارڈینیٹر مقرر کردیا
-
کراچی کے تمام اضلاع میں بیک وقت تجاوزات کے خلاف مہم شروع کردی ہے ،بیرسٹر مرتضیٰ وہاب
-
ڈاکٹر طاہر القادری کامیاں زاہد اسلام کی والدہ کے انتقال پر افسوس کا اظہار
-
مشرق وسطی میں حالات مزید خراب ہوئے تو تیل مہنگا ہوسکتا ہے،ورلڈ بینک نے خبردار کر دیا
-
پنجاب میں ایئرایمبولینس سروس کے دائرہ کارکوبتدریج وسعت دی جائیگی‘ مریم نوازشریف
-
نیپرا کی ڈسکوز کے مارچ کے ماہانہ ایف سی اےکے حوالے سےعوامی سماعت مکمل
-
راولپنڈی پولیس کی جرائم پیشہ عناصر کے خلاف کارروائیاں،اشتہاریوں سمیت 12ملزمان گرفتار
-
بچوں کے قتل اورخودکشی کی کوشش میں سزا پانیوالی خاتون کا دماغی معائنہ کروانے کا حکم
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.