مقامی کرنسی مارکیٹوں میں غیرملکی کرنسیوں کے مقابلے میں پاکستانی روپے کی قدرمیں کمی
جمعہ 17 اگست 2018 21:19
(جاری ہے)
اوپن کرنسی مارکیٹ میں ڈالرکی خرید میں50پیسے اور فروخت میں20پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں امریکی ڈالر کی قیمت خرید121.00روپے سے بڑھ کر121.50روپے اورقیمت فروخت122.30روپے سے بڑھ کر122.50روپے ہوگئی۔
یوروکی قیمت خرید میں1.50روپے اور قیمت فروخت میں20پیسے جبکہ برطانوی پائونڈکی قیمت خریدمیں2.00روپے اورقیمت فروخت میں25پیسے کا اضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں بالترتیب یوروکی قیمت خرید133.50روپے سے بڑھ کر135.00روپے اورقیمت فروخت139.80روپے سے بڑھ کر140.00روپے جبکہ برطانوی پائونڈ کی قیمت خرید149.00روپے سے بڑھ کر151.00روپے اورقیمت فروخت156.00روپے سے بڑھ کر156.25روپے ہوگئی۔فاریکس رپورٹ کے مطابق سعودی ریال کی قدرمیں20پیسے اوریواے ای درہم کی قدر میں30پیسے کااضافہ ریکارڈ کیاگیا،جس کے نتیجے میں بالترتیب سعودی ریال کی قیمت خرید31.20روپے سے بڑھ کر31.40روپے اورقیمت فروخت32.20روپے سے بڑھ کر32.40روپے اور یواے ای درہم کی قیمت خرید32.10روپے سے بڑھ کر32.40روپے اورقیمت فروخت33.10روپے سے بڑھ کر33.40روپے ہوگئی ۔جمعہ کوچینی یوآن کی قیمت خرید18.00روپے اور قیمت فروخت19.80روپے پرمستحکم رہی۔مزید تجارتی خبریں
-
ایل پی جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران سالانہ بنیادوں پر9 فیصد اضافہ
-
کریڈٹ کارڈز کے زریعہ خریداری اورادائیگیوں میں مارچ کے دوران سالانہ بنیادوں پر26.1 فیصداضافہ
-
ملک میں دالوں کی درآمدات میں جاری مالی سال کے دوران کمی
-
پاکستان سٹاک ایکسچینج میں تیزی، 100 انڈیکس72 ہزار445پوائنٹ کی نفسیاتی حد عبور کرگیا
-
برائلرگوشت اورفارمی انڈوں کے نرخ
-
بینک الفلاح کو رواں سال کی پہلی سہ ماہی میں 9.9ارب روپے کا خالص منافع
-
بجلی کی قیمت میں 2روپے 94پیسے فی یونٹ مزید اضافے کا امکان
-
موبائل فونز کی مقامی تیاری کے بعد قیمتوں میں نمایاں کمی
-
ملک میں سیمنٹ کی ریٹیل قیمتوں میں معمولی کمی ریکارڈ
-
ایل این جی کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نوماہ میں دو فیصد کا اضافہ
-
موبائل فونز کی درآمدات میں جاری مالی سال کے پہلے نو ماہ میں 121 فیصد کا نمایاں اضافہ
-
برائلر گوشت کی قیمت میں مزید14روپے کلو کمی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.