ایم ایم اے بکھرنا شروع ہوگئی
جماعت اسلامی نے متحدہ مجلس عمل سے علیحدگی اختیار کرنے کا فیصلہ کرلیا
سید فاخر عباس ہفتہ 18 اگست 2018 00:09
(جاری ہے)
جماعت اسلامی شوریٰ نے بھی اصولی فیصلہ کیا ہے کہ وہ مذہبی جماعتوں کے اتحاد، ایم ایم اے، کی عام انتخابات میں مایوس کن کارکردگی کے بعد اس کے ساتھ اتحاد جاری نہیں رکھے گی۔
تاہم، اتحاد سے فوری طور پر علیحدگی اختیار نہیں کی جائے گی بلکہ چند ماہ کے بعد یہ اقدام کیا جائے گا۔ جماعت اسلامی کے ذرائع کے مطابق منصورہ لاہور میں جماعت اسلامی کے ہیڈکوارٹرز میں 11؍ اور 12؍ ا گست کو ہونے والے شوریٰ اجلاس کے فیصلے کے تحت پارٹی کے ارکان قومی اسمبلی میں اسپیکر کے عہدے کیلئے بھی کسی امیدوار کو ووٹ نہیں دیا۔ تاہم، انہوں نے قومی اسمبلی میں ایم ایم اے کے ڈپٹی اسپیکر کے امیدوار کو ووٹ دیا۔آج وہ وزیر اعظم کے انتخاب میں بھی الگ ہی رہی۔مزید اہم خبریں
-
بلوچستان میں نے 11 ناراض اراکین اسمبلی کو پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیاگیا
-
صدر مملکت آصف علی زرداری سے وزیر اعلی بلوچستان میر سرفراز بگٹی اور صوبائی وزرا کی کوئٹہ میں ملاقات
-
عدالتی معاملات میں مداخلت ‘ اسلام آباد ہائی کورٹ کے چھ ججوں کے خطوط پر ازخود نوٹس کی سماعت آج سپریم کورٹ میں ہو گی
-
ہیٹی: جنسی تشدد کو بطور جنگی ہتھیار استعمال کرنے پر تشویش
-
یو این اور شراکت داروں کی یمن کے لیے ہنگامی امدادی اپیل
-
سندھ کے آم کے باغات میں بیماری پھیلنے کا انکشاف
-
ن لیگی ایم پی اے کا متعدد افراد کے ہمراہ پی ٹی آئی ایم این اے کے گھر پر دھاوا
-
خلاء میں اسلحہ کی دوڑ روکنے پر سلامتی کونسل میں عدم اتفاق پر تشویش
-
سعودی ولی عہد کے دورہ پاکستان کا ممکنہ شیڈول سامنے آ گیا
-
بنگلہ دیش: گرمیوں میں زچہ و بچہ کی دیکھ بھال پر ہدایت نامہ جاری
-
روس نے کا فرانس، برطانیہ اور امریکا کی دھمکیوں کے جواب میں جوہری ہتھیاروں کی جنگی مشق کرنے کا اعلان
-
مذاکرات کا ماحول ہوگا تو بانی پی ٹی آئی سے مزید گائیڈ لائنز لوں گا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.