سنجدی میں گیس دھماکے کے بعد کان بیٹھ جانے کے حادثے کے پانچ روز بعد ریسکیو آپریشن مکمل کرلیا گیا، حادثے میں جان بحق تمام 18 کان کنوں کی لاشیں بھی نکال لی گئیں،چیف مائنز انسپکٹر بلوچستان افتخار احمد
ہفتہ 18 اگست 2018 00:50
(جاری ہے)
چیف مائنزانسپکٹر بلوچستان افتخاراحمد نے بتایا کہ کوئٹہ کے نواحی علاقے سنجدی میں میتھین گیس بھرنے سے دھماکے اور اس کے باعث کان بیٹھ جانے سی13 کانکن کان میں پھنس گئے تھے بعد میں 21کانکن انہیں بچانے کے لئے گئے تو وہ بھی کان حادثہ کاشکار ہوگئے تاہم ان میں سے 16 کانکنوں کو بیہوشی کی حالت میں نکال لیاگیا جبکہ پانچ کانکن کان کے اندر ہی پھنس گئے جو اندر زہریلی گیس کی وجہ سے دم گھٹنے کے باعث دم توڑ گئے جان بحق کان کنوں کی لاشیں نکالنے کا ریسکیوآپریشن پانچ روز بعد مکمل کرلیا گیا اور کان میں ہلاک ہو جانے والے تمام 18افراد کی لاشیں نکال لی گئیں ۔
چیف مائنز انسپکٹر افتخار احمد نے بتایا کہ سنجدی میں حادثے کا شکار متاثرہ کان کو سیل کرکے تحقیقات کاحکم دے دیاگیاہے،جس سے سنجدی کان حادثہ کی وجوہات اورزمہ داروں کاتعین کیاجائیگادوسری جانب جان بحق کانکنوں کی لاشیں ان کے آبائی علاقوں میں روانہ کردی گئیں ۔مزید اہم خبریں
-
مارکیٹ میں گندم کے نرخ 3 ہزار سے نیچے گر گئے
-
6 ججز کے خط پر اب تک اٹھائے جانیوالے اقدامات ناکافی، غیرمؤثر اور عدلیہ کے مستقبل کیلئے نہایت خطرناک ہیں
-
عام تعطیل کا اعلان
-
آسمانی بجلی اور طوفانی بارشوں نے تباہی مچا دی، متعدد افراد جاں بحق
-
وزیر اعظم نے کابینہ ڈویژن کے سرکاری کاغذات لیک ہونے کا نوٹس لے لیا
-
علی امین گنڈاپور کو چاہیے مستقل اڈیالہ جیل میں ہی شفٹ ہو جائیں
-
اسٹیٹ بینک کی جانب سے مقامی مارکیٹ سے 4 ارب ڈالرز سے زائد خریدے جانے کا انکشاف
-
پاکستان کو غزہ کی بڑھتی ہوئی صورتحال پر گہری تشویش ہے،وفاقی وزیردفاع خواجہ آصف
-
طالب علموں کو پتا ہونا چاہیے کہ کونسی حکومت ہائرایجوکیشن کے لئے مخلص ہے، گورنرپنجاب
-
قومی اسمبلی اجلاس، وزراء کی عدم شرکت پر اسپیکر قومی اسمبلی سردار ایاز صادق برہم
-
ایران کی صدر کے دورہ سے متعلق اپوزیشن کو اعتماد میں لیں گے،اسحاق ڈار
-
آزاد ویزہ پالیسی کا حامی ہوں ،چاہتا ہوں سکھوں کے لئے پاکستان کے ویزے آسان کردیئے جائیں ، محسن نقوی
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.