چیف سیکرٹری بلوچستان کی ڈویژنل کمشنروں ،ڈی آئی جیز پولیس اورڈپٹی کمشنروں کو عیدالاضحی کی تعطیلات کے دوران اپنی جائے تعیناتی پر حاضر رہنے کی ہدایت

ہفتہ 18 اگست 2018 00:50

کوئٹہ۔17 اگست(اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 18 اگست2018ء) چیف سیکریٹری بلو چستان نے تمام ڈویژنل کمشنروں ،ڈی آئی جیز پولیس اور ڈپٹی کمشنروں کو عید الضحٰی کی تعطیلات جوکہ 21اگست سے شروع ہونگی کے دوران اپنی جائے تعیناتی پر حاضر رہنے کی ہدایت کی ہے نیز اس عرصے کے دوران چھٹی کی کوئی درخواست قبول نہیں کیجائے گی ۔

متعلقہ عنوان :