عمران خان کی شیروانی پر جمائما گولڈ اسمتھ کے ٹویٹر اکاؤنٹ سے رد عمل آگیا
ٹویٹر پر عمران خان کی شیروانی والی تصویر ٹویٹر پر شئیر کردی
سمیرا فقیرحسین ہفتہ 18 اگست 2018 11:27
(جاری ہے)
جمائما گولڈ اسمتھ نے اپنے پیغام میں مزید کہا کہ نگران وزیراعظم جسٹس (ر) ناصر الملک بھی ایوان صدر میں موجود ہیں۔
جمائمہ کے ان ٹویٹس نے سب کی توجہ تو حاصل کر لی کسی صارف نے بھی اس بات پر دھیان ہی نہیں دیا کہ یہ جمائما گولڈ استمھ کا آفیشل اکاؤنٹ نہیں ہے ، دوسری جانب جمائمہ گولڈ استمھ کے آفیشل اکاؤنٹ پر ایسا کوئی ٹویٹ بھی موجود نہیں ہے۔ یاد رہے کہ گذشتہ روز جمائما گولڈ اسمتھ کے آفیشل اکاؤنٹ سے ایک ٹویٹر پیغام جاری کیا گیا جس میں کہا گیا کہ دونوں بیٹے بہت افسردہ ہیں،وہ اپنے والد کی تقریب حلف برداری میں شرکت کے خواہش مند تھے، لیکن عمران خان نے انہیں پاکستان آنے سے روک دیا۔ جمائما خان کے اس ٹویٹر پیغام پر نہ صرف مہر تارڑ بلکہ دیگر پاکستانی صارفین نے بھی افسردگی کا اظہار کیا اور کہا کہ عمران خان کو اپنے دونوں بیٹوں کو تقریب حلف برداری میں شرکت سے نہیں روکنا چاہئیے تھا۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.