بھارتی فوج کی ایل اوسی پرفائرنگ،ایک شہری شہید
پاک فوج کابھارتی فوج کی بلااشتعال فائرنگ کا بھرپور جواب،بھارتی چیک پوسٹوں کو بھی نشانہ بنایا،آئی ایس پی آر
ثنااللہ ناگرہ ہفتہ 18 اگست 2018 15:26
(جاری ہے)
واضح رہے گزشتہ روز پاک بھارت ڈی جی ایم اوز کا ہاٹ لائن پر رابطہ بھی ہوا تھا۔
جس میں لائن آف کنٹرول اور ورکنگ باؤنڈری پر سیز فائر معاہدے کی پاسداری کرنے پر تبادلہ خیال کیا گیا تھا۔ اس موقع پرپاکستان نے بھارت کو خبردار بھی کیا ہے کہ بھارت ایل اوسی پر اشتعال انگیزی سے گریز کرے۔اس دوران بھارت کی جانب سے سیز فائر معاہدے کی پاسداری کی یقین دہانی کروائی گئی تھی۔ لیکن بھارت پھر سیزفائر معاہدے کی خلاف ورزی کردی۔ ترجمان پاک فوج کے مطابق ڈی جی ایم اوز نے بھارت پر واضح کیا تھا کہ اگر بھارت نے رویہ تبدیل نہ کیا تو بھارت کو بھرپور جواب دیا جائے گا۔ بھارتی فوج نے سیز فائر معاہدے کی خلاف ورزی کرتے ہوئے آج پھر ایل اوسی پررہائشی آبادی میں شہریوں پربلاشتعال فائرنگ کی ہے۔ فائرنگ سے 65 سالہ کشمیری شہری شہید ہوگیا۔ شہید شہری کا تعلق ایل اوسی پرگاؤں موجی سے تھا۔متعلقہ عنوان :
مزید اہم خبریں
-
ہمارے سیاسی قیدیوں کی رہائی تک ڈیل ہو گی نہ مفاہمت
-
پنجاب پولیس نے وزیراعلیٰ مریم نواز کے وردی پہننے کوپولیس ڈریس ریگولیشنز کے مطابق قرار دےدیا
-
اپنی رہائی یا وقتی فائدے کیلئے پاکستانیوں کے حقوق سے دستبردار نہیں ہوں گا
-
تحریک انصاف کا 9 مئی کو جلسہ عام کے انعقاد کا فیصلہ
-
کتنے لوگوں کے منہ بند کرلو گے؟ جب ظلم کے خلاف آواز اٹھتی ہے تو ظلم کا خاتمہ ہوتا ہے
-
عدلیہ میں مبینہ مداخلت کے خلاف سوموٹو پر سماعت کیلئے نیا بنچ تشکیل دے دیا گیا
-
نواز شریف عمران خان سے مذاکرات پر آمادہ ہیں، رانا ثنا اللہ
-
اولاد کی خوشی کیلئے اپنی بیوی پر سوتن لانے کا ظلم نہیں کرسکتا، شیر افضل مروت
-
سر دار ایاز صادق سے اراکین قومی اسمبلی کی ملاقات ،قائمہ کمیٹیوں کی تشکیل کے حوالے سے مشاورت
-
وفاقی وزیر عبدالعلیم خان سے برطانوی پولیٹکل قونصلر مس زوئی وئیر کی ملاقات ، دوطرفہ تعلقات پرگفتگو
-
یوسف رضا گیلانی کی زیرصدارت بزنس ایڈوائزی کمیٹی کا اجلاس ،سب کو ساتھ لیکر چلنے کا عزم
-
مریم نوازکے پولیس یونیفارم پہننے پر وہ ٹولہ تنقید کررہا جن کا اپنا لیڈراپنی ہی بیٹی کو تسلیم کرنے کو تیار نہیں‘عظمیٰ بخاری
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.