معروف نغمہ نگار تسلیم فاضلی کی ہفتہ کو 36 ویں برسی منائی گئی
ہفتہ 18 اگست 2018 16:44
(جاری ہے)
تسلیم فاضلی نے لالی ووڈ میں یوں تو کئی معیاری گیت لکھے لیکن ان کو راتوں رات شہرت ارونا لیلیٰ کی آواز میں ریکارڈ کئے جانے والے گیت دنوا دنوا میں گنوں کب آئیں گے سانوریا سے ملی جو اداکارہ شبنم پر فلمایا گیا تھا۔
اس کے علاوہ ان کے لکھے گئے کئی گیت بالی ووڈ کی فلموں میں چربہ بھی کئے گئے جن میں ہماری سانسوں میں آج تک وہ حنا کی خوشبو مہک رہی ہے ، آپ کو بھول جائیں ہم اتنے تو بے وفا نہیں ، کسی مہرباں نے آ کیمیری زندگی سجا دی جیسے مشہور گیت شامل ہیں۔ تسلیم فاضلی نے اپنے کیریئر کے عروج میں اس وقت کی معروف اداکارہ نشو سے شادی کی تھی لیکن ان کی یہ شادی زیادہ عرصہ تک نہیں چل سکی اور دونوں نے اپنی راہیں جدا کر لیں۔ تسلیم فاضلی جواں سالی میں ہی سترہ اگست انیس سو بیاسی کو کراچی میں دل کا دورہ پڑنے سے انتقال کر گئے۔مزید فن و فنکار کی خبریں
-
اداکارہ تمنا بھاٹیہ کو سائبرکرائم سیل نے طلب کرلیا
-
ایک شادی سے ہی خوش ہوں، باقی کو بھی ایک پر اکتفا کرنا چاہیے، ابرارالحق
-
اداکارہ ایشا دیول کو ہونٹوں کی سرجری کروانا مہنگا پڑگیا
-
اداکارہ پریتی زنٹا کی طویل عرصے کے بعد بڑی اسکرین پر واپسی
-
راکھی ساونت کی ضمانت مسترد ہونے پرعادل خان کا بیان سامنے آگیا
-
اداکارہ روینہ ٹنڈن کا بیٹی کو شادی کیلئے جلد بازی نہ کرنے کا مشورہ
-
نازش جہانگیرنے بابراعظم سے متعلق بیان والا اسکرین شاٹ جعلی قرار دے دیا
-
اداکارہ ایمن خان کو یو اے ای کا گولڈن ویزہ مل گیا
-
ریمبو اور صاحبہ نے شادی کے لیے وظیفے شروع کر دیے تھے، نشو بیگم
-
پاکستانی ٹک ٹاکراسامہ بھلی کی نجی ویڈیوزلیک
-
پاکستان کے نامور صداکار اور میزبان طارق عزیز کا یوم پیدائش 28 اپریل کو منایا جائیگا
-
مسلمان کورین پاپ سنگر داد کم نے مسجد کی تعمیر کا کام روک د یا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.