Live Updates

ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات کی پوری کوشش کریں گے،وزیراعظم

پیر 20 اگست 2018 01:50

اسلام آباد ۔ (اُردو پوائنٹ اخبارتازہ ترین - اے پی پی۔ 20 اگست2018ء) وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ ہمسایہ ممالک کے ساتھ بہترین تعلقات کی پوری کوشش کریں گے۔

(جاری ہے)

اتوار کو قوم سے اپنے پہلے خطاب میں انہوں نے کہا کہ تمام پڑوسی ممالک نے انہیں کامیابی پر مبارکباد دی ہے جس پر وہ ان کا شکریہ ادا کرتے ہیں، پوری کوشش ہو گی کہ سارے ہمسایہ ممالک سے بہترین تعلقات ہوں۔ z-zaa-atr/zah-nqs/wam-tam-sak-aht-art/aam 0046

Live عمران خان سے متعلق تازہ ترین معلومات

متعلقہ عنوان :