عمران خان صفائی کا آغاز اپنے گھر سے شروع کریں اور اپنے ارد گرد نیب زدہ لوگوں کو دیکھیں،وزیراعلیٰ سندھ
وزیراعظم سندھ کو جائز حق دینے کی بات کریں گے تو ہم ان کیساتھ ہوں گے،عمران خان خود کو جلسہ موڈ سے نکال سیاسی موڈ میں لائیں ،مراد علی شاہ سندھ کے لوگوں نے جس طرح پیپلزپارٹی کو ووٹ دیا ہمارا فرض بنتا ہے ہم خدمت کریں، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بہتر کام کریں گے،میڈیا سے گفتگو
پیر 20 اگست 2018 17:34
(جاری ہے)
مراد علی شاہ نے کہاکہ2 گاڑیاں استعمال کروں گا، یہ باتیں صرف کرنے کی ہیں، سادگی کی بات کرنے والے وزیراعظم کیا پی ایم ہاؤس کے ملازمین کو نکال دیں گے، وہ جاگنگ کرنے بھی جاتے ہیں تو ان کے پیچھے 50 گارڈز ہوتے ہیں۔
انہوں نے کہا کہ عمران خان صفائی کا آغاز اپنے گھر سے شروع کریں اور اپنے ارد گرد نیب زدہ لوگوں کو دیکھیں جب کہ عمران خان کی جانب سے ٹاسک فورس کی تشکیل کا اعلان اداروں پر عدم اطمینان ظاہر کرتا ہے۔وزیراعلی سندھ نے کہا کہ سندھ کے لوگوں نے جس طرح پیپلزپارٹی کو ووٹ دیا ہمارا فرض بنتا ہے ہم خدمت کریں، تعلیم اور صحت کے شعبوں میں بہتر کام کریں گے۔مزید اہم خبریں
-
عالمی عدالت کو امریکی اور اسرائیلی حکام کی دھمکیاں پریشان کن، ماہرین
-
امریکہ: غزہ میں جنگ بندی کا مطالبہ کرنے والے طلباء سے ناروا سلوک پر تشویش
-
ترسیلات زر کے حجم میں 28 فیصد اضافہ ہو گیا
-
عرس کی تقریبات میں بھگدڑ، اموات ہونے کی اطلاعات
-
عالمی مسائل سے نمٹنے میں کثیر فریقی کوششیں تیزکرنے کی ضرروت: گوتیرش
-
قوم پر مسلط لوگوں نے کسی حلقہ میں بھی 30 فیصد ووٹ نہیں لیے
-
پی ٹی اے اور ٹیلی کام کمپنیاں روزانہ 5 ہزار نان فائلرز کی سمز بند کرنے پر متفق
-
ٴمعاشی استحکام کے باوجود پاکستانی معیشت کو بڑے خطرات کا سامنا ہے
-
مذاکرات کی ابتدا حکومت کو کرنی ہے کیونکہ مذاکرات کی بال حکومتی کورٹ میں ہے
-
فوج اور سیاسی جماعتوں کے درمیان براہ راست مذاکرات کی آئین میں گنجائش نہیں
-
کتنی پنشن لینے والوں پر ٹیکس لگے گا؟ تفصیلات سامنے آ گئے
-
دیامر بھاشا ڈیم کی تعمیر میں تاخیر کا خدشہ پیدا ہو گیا
UrduPoint Network is the largest independent digital media house from Pakistan, catering the needs of its users since year 1997. We provide breaking news, Pakistani news, International news, Business news, Sports news, Urdu news and Live Urdu News
© 1997-2024, UrduPoint Network
All rights of the publication are reserved by UrduPoint.com. Reproduction without proper consent is not allowed.